خواتین ٹی/20 ایشیا کپ 2022ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خواتین ٹی/20 ایشیا کپ 2022ء
تاریخ1 – 15 اکتوبر 2022
منتظمایشیائی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزخواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور سنگل ایلیمینیشن ٹورنامنٹ
میزبان بنگلادیش
فاتح بھارت (7 بار)
رنر اپ سری لنکا
شریک ٹیمیں7
کل مقابلے24
بہترین کھلاڑیبھارت دیپتی شرما
کثیر رنزبھارت جمائمہ روڈریگز (217)
کثیر وکٹیںبھارت دیپتی شرما (13)
سری لنکا انوکا راناویرا (13)
2018
2024

خواتین ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ 2022ء خواتین کے ایشیا کپ کا آٹھواں ایڈیشن تھا، جس کا اہتمام ایشیائی کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے کیا۔ یہ 1 سے 16 اکتوبر 2022 کے درمیان سلہٹ ، بنگلہ دیش میں منعقد یوا [1] ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش ، بھارت ، ملائیشیا ، پاکستان ، سری لنکا ، تھائی لینڈ اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ [2]

بنگلہ دیش دفاعی چیمپئن تھا، جس نے 2018ء کے ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت کو تین وکٹوں سے شکست دے کر پہلی بار لپ اپنے نام کیا۔ [3] یہ ٹورنامنٹ سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ [4]

یو اے ای اور ملائیشیا نے 2022ء اے سی سی خواتین ٹی 20 چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ کر ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کیا، جو ملائیشیا میں جون 2022ء میں کھیلی گئی تھی۔ [5] [6]

ٹیمیں اور قابلیت[ترمیم]

قابلیت کے ذرائع تاریخ میزبان اراکین اہل
آئی سی سی خواتین ٹی/20 بین الاقوامی شماریات 5

 بنگلادیش
 بھارت
 پاکستان
 سری لنکا
 تھائی لینڈ

کوالیفائر جون 2022 ملائیشیا کا پرچم ملائیشیا 2

 متحدہ عرب امارات
 ملائیشیا

کل 7

دستے[ترمیم]

ٹورنامنٹ کے لیے درج ذیل دستوں کا اعلان کیا گیا۔[7]

 بنگلادیش[8]  بھارت[9]  ملائیشیا[10]  پاکستان[11]  سری لنکا[12]  تھائی لینڈ[13]  متحدہ عرب امارات[14]

18 ستمبر 2022 کو، پاکستان کی فاطمہ ثناء ٹخنے میں مڑے جانے کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں[15] اور بعد میں ان کی جگہ نشرہ سندھو نے اسکواڈ میں شامل کیا۔[16] بھارت نے سمرن بہادر اور تانیہ بھاٹیہ کو بھی اسٹینڈ بائی کھلاڑی قرار دیا۔[17] بنگلہ دیش نے شرمین اختر، معروفہ اختر، رابعہ خان اور نزہت تسنیہ کو اسٹینڈ بائی کھلاڑی نامزد کیا۔[18]

راؤنڈ رابن[ترمیم]

پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1  بھارت 6 5 1 0 10 3.141
2  پاکستان 6 5 1 0 10 1.806
3  سری لنکا 6 4 2 0 8 0.888
4  تھائی لینڈ 6 3 3 0 6 −0.949
5  بنگلادیش 6 2 3 1 5 0.423
6  متحدہ عرب امارات 6 1 4 1 3 −2.181
7  ملائیشیا 6 0 6 0 0 −3.002
پہلا مقابلہ مکمل کو کھیلا جائے گا۔ ماخذ: ESPN کرک انفو[19]

فکسچر[ترمیم]

1 اکتوبر 2022
09:00
اسکور کارڈ
تھائی لینڈ 
82 (19.4 اوور)
ب
 بنگلادیش
88/1 (11.4 اوور)
بنگلہ دیش 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: حمیرا فرح (پاکستان) اور گایتری وینوگوپالن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: شمیمہ سلطانہ (بنگلہ دیش)
  • تھائی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

1 اکتوبر 2022
13:30
اسکور کارڈ
بھارت 
150/6 (20 اوور)
ب
 سری لنکا
109 (18.2 اوور)
بھارت 41 رنز سے جیت گیا۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: نور حجرہ (ملائیشیا) اور سلیمہ امتیاز (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: جمائمہ روڈریگز (بھارت)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

2 اکتوبر 2022
09:00
اسکور کارڈ
ملائیشیا 
57/9 (20 اوور)
ب
 پاکستان
61/1 (9 اوور)
پاکستان 9 وکٹوں سے جیت گیا
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: نیمالی پریرا (سری لنکا) اور ہیمنگی یرزل (یو اے ای)
بہترین کھلاڑی: طوبہ حسن (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

2 اکتوبر 2022
13:30
اسکور کارڈ
سری لنکا 
109/9 (20 اوور)
ب
 متحدہ عرب امارات
54/7 (11 اوور)
سری لنکا 11 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس)
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: شیوانی مشرا (قطر) اور ورندا راٹھی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ہرشیتھا سماراویکراما (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث متحدہ عرب امارات کو 11 اوور میں 66 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔
  • کوشینی نوتھیانگانا (سری لنکا) نے اپنے خواتین ٹی/20 بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔

3 اکتوبر 2022
09:00
اسکور کارڈ
بنگلادیش 
70/8 (20 اوور)
ب
 پاکستان
72/1 (12.2 اوور)
سلمی خاتون 24* (29)
ڈیانا بیگ 2/11 (3 اوور)
سدرہ امین 36* (35)
سلمی خاتون 1/27 (4 اوور)
پاکستان 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: ڈیڈونوسلوا (سری لنکا) اور گایتری وینوگوپالن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: سدرہ امین (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

3 اکتوبر 2022
13:30
اسکور کارڈ
بھارت 
181/4 (20 اوور)
ب
 ملائیشیا
16/2 (5.2 اوور)
بھارت 30 رنز سے جیتا (ڈی ایل ایس)
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: نمالی پریرا (سری لنکا) اور ہیمانگی یرزل (یو اے ای)
بہترین کھلاڑی: سبھینی میگھانا (بھارت)
  • ملائیشیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

4 اکتوبر 2022
09:00
اسکور کارڈ
سری لنکا 
156/5 (20 اوور)
ب
 تھائی لینڈ
107/5 (20 اوور)
سری لنکا 49 رنز سے جیت گیا۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: نور ہجرت (ملائیشیا) اور ورندا راٹھی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ہرشیتھا سماراویکراما (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

4 اکتوبر 2022
13:30
اسکور کارڈ
بھارت 
178/5 (20 اوور)
ب
 متحدہ عرب امارات
74/4 (20 اوور)
بھارت 104 رنز سے جیت گیا۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: حمیرا فرح (پاکستان) اور شیوانی مشرا (قطر)
بہترین کھلاڑی: جمائمہ روڈریگز (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

5 اکتوبر 2022
13:30
اسکور کارڈ
ملائیشیا 
88/4 (20 اوور)
ب
 متحدہ عرب امارات
91/3 (19.1 اوور)
متحدہ عرب امارات 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: نیمالی پریرا (سری لنکا) اور ورندا راٹھی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: تیرتھا ستیش (یو اے ای)
  • ملائیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

6 اکتوبر 2022
09:00
اسکور کارڈ
پاکستان 
116/5 (20 اوور)
ب
 تھائی لینڈ
117/6 (19.5 اوور)
نٹھاکن چنتم 61 (51)
طوبہ حسن 2/18 (4 اوور)
تھائی لینڈ 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: نور ہجرہ (ملائیشیا) اور گایتری وینوگوپالن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: نٹھاکن چنتم (تھائی لینڈ)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • افیسارا سوانچونراتھی (تھائی لینڈ) نے اپنے خواتین ٹی/20 بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔

6 اکتوبر 2022
13:30
اسکور کارڈ
بنگلادیش 
129/5 (20 اوور)
ب
 ملائیشیا
41 (18.5 اوور)
مرشدہ خاتون 56 (54)
ساشا اعظمی 1/15 (4 اوور)
بنگلہ دیش 88 رنز سے جیت گیا۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: حمیرا فرح (پاکستان) اور نیمالی پریرا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: نگار سلطانہ (بنگلہ دیش)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • فریحہ ترسنا (بنگلہ دیش) نے اپنے خواتین ٹی 20 بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔

7 اکتوبر 2022
09:00
اسکور کارڈ
تھائی لینڈ 
108/4 (20 اوور)
ب
 متحدہ عرب امارات
89/8 (20 اوور)
تھائی لینڈ 19 رنز سے جیت گیا۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: سلیمہ امتیاز (پاکستان) اور ورندا راٹھی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: تھیپاچا پوتھاونگ (تھائی لینڈ)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

7 اکتوبر 2022
13:30
اسکور کارڈ
پاکستان 
137/6 (20 اوور)
ب
 بھارت
124 (19.4 اوور)
ندا ڈار 56* (37)
دیپتی شرما 3/27 (4 اوور)
رچا گھوش 26 (13)
نشرہ سندھو 3/30 (4 اوور)
پاکستان 13 رنز سے جیت گیا۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: ڈیڈونوسلوا (سری لنکا) اور ہیمنگی یرزل (یو اے ای)
بہترین کھلاڑی: ندا ڈار (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

8 اکتوبر 2022
09:00
اسکور کارڈ
سری لنکا 
107/5 (20 اوور)
ب
 ملائیشیا
33 (9.5 اوور)
ایلسا ہنٹر 18 (15)
مالشا شہانی 4/2 (1.5 اوور)
سری لنکا 72 رنز سے جیت گیا۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: حمیرا فرح (پاکستان) اور گایتری وینوگوپالن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: مالشا شہانی (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

8 اکتوبر 2022
13:30
اسکور کارڈ
بھارت 
159/5 (20 اوور)
ب
 بنگلادیش
100/7 (20 اوور)
شفالی ورما 55 (44)
رومانہ احمد 3/27 (3 اوور)
نگار سلطانہ 36 (29)
شفالی ورما 2/10 (4 اوور)
بھارت 59 رنز سے جیتا۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: سلیمہ امتیاز (پاکستان) اور نمالی پریرا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: شفالی ورما (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شفالی ورما (بھارت) نے خواتین ٹی/20بین الاقوامی میں اپنے 1000 اسکور مکمل کیے۔[20]

9 اکتوبر 2022
09:00
اسکور کارڈ
تھائی لینڈ 
115/5 (20 اوور)
ب
 ملائیشیا
65/8 (20 اوور)
تھائی لینڈ 50 رنز سے جیت گیا۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: شیوانی مشرا (قطر) اور ڈیڈونوسلوا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: نناپٹ کونچاروینکئی (تھائی لینڈ)
  • ملائیشیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بنتھیڈا لیفتتھانہ (تھائی لینڈ) نے اپنے خواتین ٹی/20 بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔

9 اکتوبر 2022
13:30
اسکور کارڈ
پاکستان 
145/5 (20 اوور)
ب
 متحدہ عرب امارات
74/5 (20 اوور)
عالیہ ریاض 57* (36)
ایشا اوزا 3/22 (4 اوور)
خوشی شرما 20* (19)
ایمن انور 1/10 (4 اوور)
پاکستان 71 رنز سے جیتا۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: ورندا راٹھی (بھارت) اور گایتری وینوگوپالن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: عالیہ ریاض (پاکستان)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

10 اکتوبر 2022
09:00
اسکور کارڈ
سری لنکا 
83/5 (18.1 اوور)
ب
 بنگلادیش
37/7 (7 اوور)
سری لنکا 3 رنز سے جیت گیا (ڈی ایل ایس)
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: سلیمہ امتیاز (پاکستان) اور ورندا راٹھی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: انوکا راناویرا (سری لنکا)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث بنگلہ دیش کو 7 اوورز میں 41 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔

10 اکتوبر 2022
13:30
اسکور کارڈ
تھائی لینڈ 
37 (15.1 اوور)
ب
 بھارت
40/1 (6 اوور)
بھارت 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: نور ہجرت (ملائیشیا) اور ڈیڈونوسلوا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: سنیہ رانا (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

11 اکتوبر 2022
09:00
اسکور کارڈ
ب
میچ نہیں کھیلا گیا
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: حمیرا فرح (پاکستان) اور گایتری وینوگوپالن (بھارت)
  • ٹاس نہیں ہوا
  • بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

11 اکتوبر 2022
13:30
اسکور کارڈ
سری لنکا 
112 (18.5 اوور)
ب
 پاکستان
113/5 (18.5 اوور)
ندا ڈار 26* (28)
کاویشا دلہری 2/16 (3 اوور)
پاکستان 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: شیوانی مشرا (قطر) اور ہیمنگی یرزل (یو اے ای)
بہترین کھلاڑی: عمائمہ سہیل (پاکستان)

ناک آؤٹ مرحلہ[ترمیم]

قوس[ترمیم]

سیمی فائنل فائنل
      
1  بھارت 148/6 (20)
4  تھائی لینڈ 74/9 (20)
 سری لنکا 65/9 (20)
 بھارت 71/2 (8.3)
3  سری لنکا 122/6 (20)
2  پاکستان 121/6 (20)

سیمی فائنل[ترمیم]

13 اکتوبر 2022
09:00
اسکور کارڈ
بھارت 
148/6 (20 اوور)
ب
 تھائی لینڈ
74/9 (20 اوور)
بھارت 74 رنز سے جیت گیا۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: سلیمہ امتیاز (پاکستان) اور ڈیڈونوسلوا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: شفالی ورما (بھارت)
  • تھائی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

13 اکتوبر 2022
13:30
اسکور کارڈ
سری لنکا 
122/6 (20 اوور)
ب
 پاکستان
121/6 (20 اوور)
سری لنکا 1 رن سے جیت گیا۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: ورندا راٹھی (بھارت) اور گایتری وینوگوپالن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: انوکا راناویرا (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل[ترمیم]

15 اکتوبر 2022
13:30
اسکور کارڈ
سری لنکا 
65/9 (20 اوور)
ب
 بھارت
71/2 (8.3 اوور)
بھارت 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سلہٹ
امپائر: سلیمہ امتیاز (پاکستان) اور شیوانی مشرا (قطر)
بہترین کھلاڑی: رینوکا سنگھ (بھارت)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

شماریات[ترمیم]

زیادہ رنز[ترمیم]

کھلاڑی اننگز نمبر رنز اوسط SR HS 100 50 4 6
بھارت جمائمہ روڈریگز 6 2 217 54.25 135.62 76 0 2 29 `1
سری لنکا ہرشیتھا سماراویکراما 8 0 202 25.25 92.23 81 0 1 22 0
بھارت شفالی ورما 6 0 166 27.66 122.05 55 0 1 13 6
پاکستان سدرہ امین 7 1 158 26.33 90.28 56 0 1 19 9
پاکستان ندا ڈار 5 3 145 72.50 111.53 56* 0 1 11 1
اپڈیٹ: 15 اکتوبر 2022[22]

زیادہ وکٹیں[ترمیم]

کھلاڑی اننگز وکٹ رنز اوور BBI Econ. اوسط 5 وکٹ
بھارت دیپتی شرما 8 13 100 30.0 3/7 3.33 7.69 0
سری لنکا انوکا راناویرا 8 13 121 26.0 4/7 4.65 9.30 0
بنگلادیش رومانہ احمد 5 10 58 12.0 3/9 4.83 5.80 0
پاکستان عمائمہ سہیل 6 10 88 19.0 5/13 4.63 8.80 1
بھارت راجیشوری گائیکواڈ 7 9 106 23.0 2/8 4.60 11.77 0
اپڈیٹ: 15 اکتوبر 2022[23]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sylhet to host 2022 Women's Asia Cup starting October 1"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2022 
  2. "Women's Asia Cup 2022: Bangladesh to host tournament starting October 1"۔ Sportskeeda۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2022 
  3. "Bangladesh stun India in cliff-hanger to win title"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2018 
  4. "Bangladesh to host Women's Asia Cup 2022 know complete squad and schedule"۔ Female Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2022 
  5. "Malaysia outplayed by UAE"۔ New Straits Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2022 
  6. "Clinical UAE win ACC T20 Championship on back of Theertha Satish's 50"۔ Women's Criczone۔ 02 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2022 
  7. "All squads for Women's T20 Asia Cup 2022"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2022 
  8. "Jahanara, Fargana return to Bangladesh squad for Women's T20 Asia Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2022 
  9. "Team India (Senior Women) squad for ACC Women's T20 Championship announced"۔ The Board of Control for Cricket in India۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2022 
  10. "The 'Malaysian Dynamites' created history by qualifying for the Women's Asia Cup 2022"۔ Malaysia Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2022 
  11. "Uncapped all-rounder named in Pakistan squad for Women's T20 Asia Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2022 
  12. "Sri Lanka announce squad for Women's T20I Asia Cup"۔ The Papare۔ 20 September 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2022 
  13. @ (28 September 2022)۔ "Here's what the Thailand squad looks like ahead of the ACC Women's T20 Asia Cup 2022" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے 
  14. "ECB announces team to represent UAE at upcoming inaugural ACC Women's T20 Asia Cup"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2022 
  15. "Fatima Sana out of Women's Asia Cup with twisted ankle"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2022 
  16. "Nashra Sundhu replaces Fatima Sana for ACC Women's T20 Asia Cup"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2022 
  17. "Fit-again Rodrigues returns to T20I squad for Women's Asia Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2022 
  18. "চোট কাটিয়ে এশিয়া কাপের দলে ফিরলেন জাহানারা" [Jahanara returns to Asia Cup squad after recovering from injury]۔ BDCricTime (بزبان البنغالية)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2022 
  19. "Women's Asia Cup"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2022 
  20. "Mandhana, Shafali star in big win as India inch closer to semis"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2022 
  21. "Five-wicket hauls in WT20I matches – Innings by innings"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2022 
  22. "Women's T20 Asia Cup 2022 — Most Runs — Records"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2022 
  23. "Women's T20 Asia Cup 2022 — Most Wickets — Records"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2022