مندرجات کا رخ کریں

خواتین کا ہاکی عالمی کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خواتین ہاکی عالمی کپ
موجودہ سیزن یا ایڈیشن:
Current sports event خواتین کا ہاکی عالمی کپ 2018ء
کھیلفیلڈ ہاکی
قیام1974ء
ٹیموں کی تعداد12
براعظمبین الاقوامی (ایف آئی ایچ)
حالیہ ترین
فاتح
 نیدرلینڈز (آٹھویں بار)
کامیاب ترین ٹیم نیدرلینڈز (آٹھویں بار)
باضابطہ ویب سائٹwww.fih.ch

خواتین کا ہاکی عالمی کپ (Women's Hockey World Cup) فیلڈ ہاکی کا بین الاقوامی خواتین کا ٹورنامنٹ ہے۔ یہ 1974ء سے منعقد ہورہا ہے۔ 1982ء سے قبل، یہ ٹورنامنٹ خواتین کی بین الاقوامی فیڈریشن ہاکی ایسوسی ایشن (International Federation of Women's Hockey Associations) کی طرف سے منعقد کروایا جاتا تھا، 1982ء کے بعد اس ایسوسی ایشن کا بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن سے جڑ جانے کے بعد اب یہ ٹورنامنٹ بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن کی طرف سے منعقد کروایا جاتا ہے۔ 1986ء سے یہ ٹورنامنٹ ہر چار سال بعد مردوں کے عالمی کپ کے ساتھ گرمائی اولمپکس کے درمیان منعقد کروایا جاتا ہے۔

اب تک یہ ٹورنامنٹ 14 بار منعقد ہو چکا ہے۔ ابھی تک صرف 4 ٹیموں نے اس جیتا ہے۔ نیدرلینڈز نے سب سے زیادہ بار 8 بار جیتا ہے، جبکہ آسٹریلیا، جرمنی اور ارجنٹائن نے اس ٹورنامنٹ کو 2، 2 بار جیتا ہے۔

ٹورنامنٹ میں ٹیموں کی تعداد وقت کے ساتھ بڑھتی رہی ہے۔ 1974ء اور 1978ء کے ٹورنامنٹ میں 10؛ 1976ء کے ٹورنامنٹ میں 11؛ 2002ء کے ٹورنامنٹ میں 16 اور باقی کے 9 ٹورنامنٹ میں 12 ٹیموں نے حصہ لیا۔ 2018ء کے ٹورنامنٹ میں دوبارہ 16 ٹیموں نے حصہ لیا۔ 2022ء کے ٹورنامنٹ میں شاید 24 ٹیمیں حصہ لیں۔[1]

2018ء کا ٹورنامنٹ، 21 جولائی تا 5 اگست، 2018ء تک لندن، انگلستان میں منعقد ہوا۔[2] نیدرلینڈز نے آئرلینڈ کو فائنل میں 6 - 0 سے ہرا کر، عالمی کپ کو 8یں بار جیتا۔

نتائج

[ترمیم]

خلاصہ

[ترمیم]
سال میزبان فائنل تیسرا مقام مقابلہ
جیتا اسکور رنر اپ تیسرا مقام اسکور چوتھا مقام
1974ء
تفصیلات
ماندالیو، فرانس
نیدرلینڈز
1–0
اضافی وقت کے بعد

ارجنٹائن

مغربی جرمنی
2–0
بھارت
1976ء
تفصیلات
مغربی برلن، مغربی جرمنی
مغربی جرمنی
2–0
ارجنٹائن

نیدرلینڈز
1–0
بلجئیم
1978ء
تفصیلات
میدرد، اسپین
نیدرلینڈز
1–0
مغربی جرمنی

بلجئیم
0–0
(3–2)
پینلٹی اسٹروک

ارجنٹائن
1981ء
تفصیلات
بیونس آئرس، ارجنٹائن
مغربی جرمنی
1–1
(3–1)
پینلٹی اسٹروک

نیدرلینڈز

سوویت یونین
5–1
آسٹریلیا
1983ء
تفصیلات
کوالالمپور، ملائیشیا
نیدرلینڈز
4–2
کینیڈا

آسٹریلیا
3–1
مغربی جرمنی
1986ء
تفصیلات
امستلوین، نیدرلینڈز
نیدرلینڈز
3–0
مغربی جرمنی

کینیڈا
3–2
اضافی وقت کے بعد

نیوزی لینڈ
1990ء
تفصیلات
سڈنی، آسٹریلیا
نیدرلینڈز
3–1
آسٹریلیا

جنوبی کوریا
3–2
انگلستان
1994ء
تفصیلات
ڈبلن، آئرلینڈ
آسٹریلیا
2–0
ارجنٹائن

امریکا
2–1
جرمنی
1998ء
تفصیلات
یوتریخت، نیدرلینڈز
آسٹریلیا
3–2
نیدرلینڈز

جرمنی
3–2
ارجنٹائن
2002ء
تفصیلات
پرتھ، آسٹریلیا
ارجنٹائن
1–1
(4–3)
پینلٹی اسٹروک

نیدرلینڈز

چین
2–0
آسٹریلیا
2006ء
تفصیلات
میدرد، اسپین
نیدرلینڈز
3–1
آسٹریلیا

ارجنٹائن
5–0
ہسپانیہ
2010ء
تفصیلات
روساریو، ارجنٹائن
ارجنٹائن
3–1
نیدرلینڈز

انگلستان
2–0
جرمنی
2014ء
تفصیلات
ہیگ، نیدرلینڈز
نیدرلینڈز
2–0
آسٹریلیا

ارجنٹائن
2–1
امریکا
2018ء
تفصیلات
لندن، انگلستان
نیدرلینڈز
6–0
آئرلینڈ

ہسپانیہ
3–1
آسٹریلیا

کامیاب ٹیمیں

[ترمیم]
ٹیم جیتے رنر اپ تیسرا مقام چوتھا مقام
 نیدرلینڈز 8 (1974, 1978, 1983, 1986*, 1990, 2006, 2014*, 2018) 4 (1981, 1998*, 2002, 2010) 1 (1976)
 ارجنٹائن 2 (2002, 2010*) 3 (1974, 1976, 1994) 3 (1978, 2006, 2014) 1 (1998)
 آسٹریلیا 2 (1994, 1998) 3 (1990*, 2006, 2014) 1 (1983) 4 (1981, 2002*, 2018)
 جرمنی^ 2 (1976*, 1981) 2 (1978, 1986) 2 (1974, 1998) 3 (1983, 1994, 2010)
 کینیڈا 1 (1983) 1 (1986)
 آئرلینڈ 1 (2018)
 بلجئیم 1 (1978) 1 (1976)
 امریکا 1 (1994) 1 (2014)
 انگلستان 1 (2010) 1 (1990)
 ہسپانیہ 1 (2018) 1 (2006*)
 سوویت یونین# 1 (1981)
 جنوبی کوریا 1 (1990)
 چین 1 (2002)
 بھارت 1 (1974)
 نیوزی لینڈ 1 (1986)
* = میزبان ملک
^ = 1974ء تا 1990ء تک مغربی جرمنی کی نمائندگی کرنے والے نتائج سمیت
# = ریاستیں جو دو یا دو سے زیادہ آزاد ملکوں میں تقسیم ہو چکی ہیں

براعظم کے لحاظ سے ٹیموں کی کارگردگی

[ترمیم]
براعظم اچھی کارگردگی
یورپ 10 بار، نیدرلینڈز (8) اور جرمنی (2)
امریکہ 2 بار، ارجنٹائن (2)
اوشینیا 2 بار، آسٹریلیا
ایشیا تیسرا مقام، کوریا (1) اور چین (1)
افریقہ ساتواں مقام (جنوبی افریقا (1)

ٹیموں کا ظہور

[ترمیم]
ٹیم فرانس کا پرچم
1974ء
جرمنی کا پرچم
1976ء
ہسپانیہ کا پرچم
1977ء
ارجنٹائن کا پرچم
1981ء
ملائیشیا کا پرچم
1983ء
نیدرلینڈز کا پرچم
1986ء
آسٹریلیا کا پرچم
1990ء
جمہوریہ آئرلینڈ کا پرچم
1994ء
نیدرلینڈز کا پرچم
1998ء
آسٹریلیا کا پرچم
2002ء
ہسپانیہ کا پرچم
2006ء
ارجنٹائن کا پرچم
2010ء
نیدرلینڈز کا پرچم
2014ء
انگلستان کا پرچم
2018ء
کل
 ارجنٹائن 2nd2nd3rd6th9th7th9th2nd4th1st3rd1st3rd6th14
 آسٹریلیا 4th3rd6th2nd1st1st4th2nd5th2nd4th11
 آسٹریا 8th9th12th3
 بلجئیم 5th4th3rd8th12th10th6
 کینیڈا 5th5th2nd3rd10th10th6
 چیکوسلوواکیہ# 9thریاست ختم1
 چین 6th7th11th3rd10th8th6th16th8
 انگلستان 5th5th4th9th9th5th7th3rd11th7th10
 فرانس 7th6th9th3
 جرمنی^ 3rd1st2nd1st4th2nd8th4th3rd7th8th4th8th5th14
 بھارت 4th7th11th12th11th9th8th7
 آئرلینڈ 12th11th15th2nd4
 اطالیہ 10th9th2
 جاپان 6th7th11th10th5th11th10th13th8
 میکسیکو 10th7th11th3
 نیدرلینڈز 1st3rd1st2nd1st1st1st6th2nd2nd1st2nd1st1st14
 نیوزی لینڈ 7th4th7th6th11th7th5th11th8
 نائیجیریا 11th10th2
 روس سوویت اتحاد کا حصہ12th16th2
 اسکاٹ لینڈ 8th10th10th12th4
 جنوبی افریقا 7th13th12th10th9th15th6
 جنوبی کوریا 3rd5th5th6th9th6th7th12th8
 سوویت یونین# 3rd10th8thریاست ختم3
 ہسپانیہ 6th5th8th10th11th5th8th8th4th12th3rd11
 سویٹزرلینڈ 9th8th2
 یوکرین سوویت اتحاد کا حصہ14th1
 امریکا 6th9th12th3rd8th9th6th4th14th9
 ویلز 12th1
کل1011101212121212121612121216171
^ = 1974ء تا 1990ء تک مغربی جرمنی کی نمائندگی کرنے والے نتائج سمیت
# = ریاستیں جو دو یا دو سے زیادہ آزاد ملکوں میں تقسیم ہو چکی ہیں

ٹیموں کا ڈیبیو

[ترمیم]
سال ٹیم(یں) کل
1974ء  ارجنٹائن,  آسٹریا,  بلجئیم,  فرانس,  بھارت,  میکسیکو,  نیدرلینڈز,  ہسپانیہ,  سویٹزرلینڈ,  مغربی جرمنی^ 10
1976ء  اطالیہ,  نائیجیریا 2
1978ء  کینیڈا,  چیکوسلوواکیہ*,  جاپان 3
1981ء  آسٹریلیا,  سوویت یونین* 2
1983ء  انگلستان,  نیوزی لینڈ,  اسکاٹ لینڈ,  امریکا,  ویلز 5
1986ء  آئرلینڈ 1
1990ء  چین,  جنوبی کوریا 2
1994ء  جرمنی^,  روس# 1 (+1)
1998ء  جنوبی افریقا 1
2002ء  یوکرین# 1
2006ء 0
2010ء 0
2014ء 0
2018ء 0
کل 28 (+1^)
* = ٹیم ختم ہو چکی
# = سوویت اتحاد کا حصہ (1974ء تا 1990ء)
^ = Germany is official successor of West Germany

ارجنٹائن، جرمنی اور نیدرلینڈز صرف 3 ایسی ٹیمیں ہیں جنھوں نے ہر عالمی کپ میں حصہ لیا۔ ابھی تک اس 28 ٹیموں نے عالمی کپ میں حصہ لیا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "World Cup field to expand to 16 teams in 2018"۔ FIH۔ 1 نومبر 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-03
  2. "Vitality Hockey Women's World Cup London 2018"۔ FIH۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-05