آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2022ء خواتین کرکٹ عالمی کپ کا 12واں مرحلہ ہے، جو مارچ اور اپریل 2022ء میں نیوزی لینڈ میں منعقد ہوا یہ اصل میں 6 فروری سے 7 مارچ 2021ء میں طے تھا لیکن کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے اسے ایک سال کے لیے ملتوی کر دیا گیا تھا 15 دسمبر 2020ء کو، آئی سی سی نے تصدیق کی کہ ٹورنامنٹ 4 مارچ سے 3 اپریل 2022ء تک ہوگا۔
ٹیم
طریق اہلیت
نیوزی لینڈ
میزبان[1]
آسٹریلیا
خواتین چمپئین شپ 1017-20ء[2]
انگلستان
خواتین چمپئین شپ 1017-20ء[3]
جنوبی افریقا
خواتین چمپئین شپ 1017-20ء[4]
بھارت
خواتین چمپئین شپ 1017-20ء[5]
ابھی اعلان نہیں ہوا
عالمی کپ کوالیفائر 2021ء
ابھی اعلان نہیں ہوا
عالمی کپ کوالیفائر 2021ء
ابھی اعلان نہیں ہوا
عالمی کپ کوالیفائر 2021ء
11 مارچ 2020ء کو، بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) 6 میدانون کے ناموں کا اعلان کیا جہاں خواتین عالمی کپ کے مقابلے منعقد ہوئے۔ ہاگلے اوول میں فائنل۔ 5 دیگر میدانوں باقی کے تمام میچ اور سیمی فائنل ایڈن پارک ، سیڈون پارک ، بے اوول ، یونیورسٹی اوول، ڈنیڈن اور بیسن ریزرو پر منعقد ہوئے۔[6]
سیمی فائنل اور فائنل کو ملا کر کل 31 میچ منعقد ہوئے، [7] تمام میچ براہ راست دکھائے جائیں گے۔[7] افتتاحی میچ ایڈن پارک ، آکلینڈ میں اور سیمی فائنل سیڈون پارک ، ہیملٹن، نیوزی لینڈ اور بے اوول ، ماؤنٹ مانگنوئی پر اور فائنل میچ ہاگلے اوول ، کرائسٹ چرچ میں منعقد ہوئے۔[8]
اعلان ہونا باقی ہے
ب
اعلان ہونا باقی ہے
اعلان ہونا باقی ہے
ب
اعلان ہونا باقی ہے
اعلان ہونا باقی ہے
ب
اعلان ہونا باقی ہے
اعلان ہونا باقی ہے
ب
اعلان ہونا باقی ہے
اعلان ہونا باقی ہے
ب
اعلان ہونا باقی ہے
اعلان ہونا باقی ہے
ب
اعلان ہونا باقی ہے
اعلان ہونا باقی ہے
ب
اعلان ہونا باقی ہے