خواتین کی حفاظتی یونٹیں
Appearance
Women's Protection Units | |
---|---|
Yekîneyên Parastina Jin (YPJ) | |
![]() YPJ flag | |
فعال | 2012–present |
تابعدار | Rojava , Syria[1] (Democratic Union Party) |
شاخ | Female service units |
قسم | Light infantry (militia) |
حجم | 7,000[2]–10,000[3] |
حصہ | سیریئن ڈیموکریٹک فورسز |
معرکے | شامی خانہ جنگی |
ویب سائٹ | دفتری ویب سائٹ ![]() |
کمان دار | |
General Commander[4] | Nessrin Abdallah |
Kobanî commander[5] | Meryem Kobanî |
Aleppo commander [6] | Sewsen Bîrhat |
کردوں کی Yekîneyên Parastina Jin یا خواتین کی حفاظتی یونٹیں نامی تنظیم جسے انگریزی میں Women's Protection Units کہا جاتا ہے، کرد خواتین پر مشتمل ایک عسکری یونٹ ہے جو 2014 سے داعش کے خلاف بر سر پیکار ہے۔ محاذ پر جا کر لڑنے کے لیے کم از کم عمر 18 سال ہے۔ اس سے کم عمر تربیت لے سکتی ہیں لیکن محاذ پر جانے کی اجازت نہیں ہے۔ خواتین جنگجوؤں پر مشتمل اس تنظیم کے ارکان کی تعداد سات سے دس ہزار کے درمیان بتائی جاتی ہے
مزید دیکھیے
[ترمیم]- نسائیت
- Kurdish women
- کردستان
- Rojava Revolution
- Sinjar Protection Units
- Women in warfare and the military (2000–present)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "PYD announces surprise interim government in Syria's Kurdish regions"۔ Rudaw۔ 13 نومبر 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-09
- ↑ "YPJ: The Kurdish feminists fighting Islamic State"۔ The Week UK۔ 7 اکتوبر 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-21
- ↑ "Kurdish Women Turning Kobani into a Living 'Hell' for Islamic State"۔ Telesurtv.net۔ 14 اکتوبر 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-21
- ↑ "Syrian Kurds' morale high but arms needed, YPJ commander"۔ http://www.ansamed.info/ansamed/en/news/sections/generalnews/2015/06/22/syrian-kurds-morale-high-but-arms-needed-ypj-commander_90972a99-8ba7-41a7-b002-be9f9ea141d8.html۔ ANSAMed
{{حوالہ ویب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت)، الوسيط|ویب گاہ=
|تاریخ رسائی
بحاجة لـ|مسار=
(معاونت)، والوسيط|مسار=
غير موجود أو فارع (معاونت) - ↑ "Interview with YPJ Commander in Kobane and Mishtenur Hill"۔ 17 نومبر 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-13
- ↑ "Aleppo: New Group of YPG/YPJ Fighters Graduated from Training Course"۔ YPG Rojava۔ 23 اپریل 2015۔ 2015-05-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-02
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر خواتین کی حفاظتی یونٹیں سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
سانچہ:Syrian Kurdistan topics سانچہ:Kurdish nationalist organisations
زمرہ جات:
- جنگ میں خواتین
- سیاسی جماعتوں کے عسکری بازو
- مشرق وسطی میں نسائیت
- سوریہ میں داعش مخالف دھڑے
- سوریہ میں خواتین کی تاریخ
- سیریئن ڈیموکریٹک فورسز
- معاشرے میں خواتین
- کرد سیاسی خواتین
- نسائيت اور تاریخ
- سوریہ میں باغی گروہ
- 2015ء میں قائم شدہ عسکری اکائیاں اور تشکیلات
- اکیسویں صدی کی خواتین
- 2012ء کی تاسیسات
- تنظیمات نسواں
- سوریہ میں قائم نیم فوجی تنظیمیں
- کردستان کی سیاست
- نسائیت
- گوریلا تنظیمیں
- کردستان
- سوری خانہ جنگی