خواتین کے ایک روزہ کرکٹ میدانوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ستائیس ممالک نے خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کے کم از کم ایک میچ کی میزبانی کی ہے۔

دسمبر 2023ء تک 312 میدانوں پر کم از کم ایک خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ منعقد ہو چکا ہے۔[1] ایک روزہ بین الاقوامی خواتین کرکٹ خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ کے بعد متعارف کرایا گیا تھا۔ سب سے پہلا خواتین کا ایک رووہ بین الاقوامی کرکٹ میچ، خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1973ء میں کھیلا گیا اور تب سے اب تک خواتین 1,194 میچ کھیل چکی ہیں۔[1] 27 ممالک کم از کم ایک خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کی میزبانی کر چکے ہیں۔

میدانوں کی فہرست[ترمیم]

یادہانی: خنجر (†) کے نشان والے مقامات پر پنڈال کے اندر متعدد میدانوں پر میچ کھیلے گئے ہیں، لیکن اس فہرست کے مقاصد کے لیے اسے واحد میدان شمار کیا جاتا ہے۔۔
23 اپریل 2023 تک (خواتین میچ نمبر 1314)

ماخذ: کرک انفو

نبمر میدان شہر ملک پہلا میچ کل ایک روزہ میچ
1 ڈین پارک کرکٹ گراؤنڈ بورنموتھ  انگلستان 23 جون 1973 1
2 کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، ہوو ہوو  انگلستان 23 جون 1973 7
3 کلیرنس پارک سینٹ البینز  انگلستان 23 جون 1973 1
4 لندن روڈ تیرنگ  انگلستان 30 جون 1973 1
5 کوینز پارک چیسٹرفیلڈ  انگلستان 30 جون 1973 3
6 The Grove سیتینگبورو  انگلستان 30 جون 1973 1
7 ایلنگ کرکٹ کلب گراؤنڈ لندن  انگلستان 4 جولائی 1973 3
8 Hesketh Park ڈارٹفورڈ  انگلستان 7 جولائی 1973 1
9 Park Avenue, Bradford بریڈفورڈ  انگلستان 7 جولائی 1973 1
10 Manor Fields بلچلی  انگلستان 7 جولائی 1973 1
11 Clifton Park یورک  انگلستان 11 جولائی 1973 1
12 The Maer Ground اکسموتھ  انگلستان 14 جولائی 1973 1
13 Leicester Ivanhoe Cricket Club Ground لیسٹر  انگلستان 14 جولائی 1973 3
14 Fenner's Ground کیمبرج  انگلستان 14 جولائی 1973 1
15 Valentines Park لندن  انگلستان 18 جولائی 1973 1
16 Aigburth Cricket Ground لیورپول  انگلستان 18 جولائی 1973 1
17 Danescourt وولورہیمپٹن  انگلستان 20 جولائی 1973 1
18 سینٹ ہیلنز رگبی اور کرکٹ گراؤنڈ سوانزی  ویلز 21 جولائی 1973 1
19 The Saffrons ایسٹبورن  انگلستان 21 جولائی 1973 1
20 ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ برمنگہم  انگلستان 28 جولائی 1973 1
21 St Lawrence Ground کینٹربری  انگلستان 1 اگست 1976 5
22 لارڈز کرکٹ گراؤنڈ لندن  انگلستان 4 اگست 1976 15
23 ٹرینٹ برج ناٹنگہم  انگلستان 8 اگست 1976 3
24 کینان اسٹیڈیم جمشید پور  بھارت 1 جنوری 1978 3
25 ایڈن گارڈنز کولکاتا  بھارت 1 جنوری 1978 4
26 معین الحق اسٹیڈیم پٹنہ  بھارت 5 جنوری 1978 5
27 لال بہادر شاستری اسٹیڈیم حیدرآباد، دکن  بھارت 8 جنوری 1978 7
28 لینسبری اسپورٹس گراؤنڈ لندن  انگلستان 6 جون 1979 1
29 Steetley Company Ground ورکشاپ  انگلستان 7 جولائی 1979 1
30 ایڈن پارک آکلینڈ  نیوزی لینڈ 10 جنوری 1982 12
31 Cornwall Park آکلینڈ  نیوزی لینڈ 10 جنوری 1982 3
32 سیڈون پارک ہیملٹن، نیوزی لینڈ  نیوزی لینڈ 14 جنوری 1982 9
33 پوکیکورا پارک نیو پلایماؤتھ  نیوزی لینڈ 16 جنوری 1982 3
34 مکلین پارک نیپئر، نیوزی لینڈ  نیوزی لینڈ 17 جنوری 1982 4
35 Fitzherbert Park پامرسٹن نارتھ  نیوزی لینڈ 20 جنوری 1982 6
36 Cooks Gardens ہوانگانوی  نیوزی لینڈ 20 جنوری 1982 1
37 بیسن ریزرو ویلنگٹن  نیوزی لینڈ 23 جنوری 1982 16
38 Hutt Recreation Ground لوئر ہٹ  نیوزی لینڈ 28 جنوری 1982 4
39 یونیورسٹی اوول، ڈنیڈن ڈنیڈن  نیوزی لینڈ 30 جنوری 1982 2
40 Trafalgar Park نیلسن، نیوزی لینڈ  نیوزی لینڈ 31 جنوری 1982 1
41 Christ's College کرائسٹ چرچ  نیوزی لینڈ 2 فروری 1982 2
42 Ilam University کرائسٹ چرچ  نیوزی لینڈ 2 فروری 1982 3
43 Dudley Park Rangiora  نیوزی لینڈ 6 فروری 1982 2
44 لنکاسٹر پارک کرائسٹ چرچ  نیوزی لینڈ 7 فروری 1982 7
45 Country Golf Club Ground فرید آباد  بھارت 19 جنوری 1984 1
46 سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم جے پور  بھارت 25 جنوری 1984 9
47 نہرو اسٹیڈیم، پونے پونے  بھارت 8 فروری 1984 4
48 ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم چینائی  بھارت 23 فروری 1984 11
49 Central Recreation Ground ہیسٹینگز  انگلستان 24 جون 1984 1
50 گریس روڈ لیسٹر  انگلستان 30 جون 1984 13
51 برسٹل کونٹی گراؤنڈ برسٹل  انگلستان 21 جولائی 1984 12
52 Sportpark Koninklijke HFC ہارلیم  نیدرلینڈز 8 اگست 1984 10
53 Lake Oval ملبورن  آسٹریلیا 31 جنوری 1985 1
54 Aberfeldie Park ملبورن  آسٹریلیا 2 فروری 1985 5
55 Feroz Shah Kotla دہلی  بھارت 19 فروری 1985 2
56 نہرو اسٹیڈیم، اندور اندور  بھارت 21 فروری 1985 2
57 مولانا آزاد اسٹیڈیم جموں  بھارت 24 مارچ 1985 1
58 انڈین جم خانہ کرکٹ کلب گراؤنڈ لندن  انگلستان 26 جولائی 1986 1
59 Recreation Ground, Banstead لندن  انگلستان 27 جولائی 1986 2
60 Willetton Sports Club No.1 پرتھ  آسٹریلیا 18 جنوری 1987 6
61 Rosalie Park پرتھ  آسٹریلیا 21 جنوری 1987 1
62 Ormeau Cricket Ground بیلفاسٹ  شمالی آئرلینڈ 28 جون 1987 1
63 کالج پارک، ڈبلن ڈبلن  جمہوریہ آئرلینڈ 1 جولائی 1987 11
64 ایڈن پارک آکلینڈ  نیوزی لینڈ 20 جنوری 1988 6
65 Willetton Sports Club No.2 پرتھ  آسٹریلیا 29 نومبر 1988 2
66 North Sydney Oval سڈنی  آسٹریلیا 3 دسمبر 1988 26
67 North Sydney Oval No.2 سڈنی  آسٹریلیا 4 دسمبر 1988 2
68 مانوکا اوول کینبرا  آسٹریلیا 7 دسمبر 1988 8
69 Carey Grammar School ملبورن  آسٹریلیا 9 دسمبر 1988 7
70 Albert Cricket Ground ملبورن  آسٹریلیا 10 دسمبر 1988 6
71 Punt Road Oval ملبورن  آسٹریلیا 11 دسمبر 1988 2
72 Carey Grammar School No.2 ملبورن  آسٹریلیا 13 دسمبر 1988 3
73 ملبورن کرکٹ گراؤنڈ ملبورن  آسٹریلیا 18 دسمبر 1988 6
74 Nykøbing Mors Cricket Club Nykøbing Mors  ڈنمارک 19 جولائی 1989 12
75 Aylestone Road لیسٹر  انگلستان 18 جولائی 1990 2
76 John Player Ground ناٹنگہم  انگلستان 19 جولائی 1990 3
77 Lewin Road Great Oakley  انگلستان 22 جولائی 1990 1
78 کلونٹارف کرکٹ کلب گراؤنڈ ڈبلن  جمہوریہ آئرلینڈ 16 اگست 1990 7
79 Observatory Lane ڈبلن  جمہوریہ آئرلینڈ 17 اگست 1990 6
80 بیللیریو اوول/بیللیریو اوول ہوبارٹ  آسٹریلیا 17 جنوری 1991 5
81 Melbourne Grammar School ملبورن  آسٹریلیا 19 جنوری 1991 1
82 ہاگلے اوول کرائسٹ چرچ  نیوزی لینڈ 23 جنوری 1992 16
83 Oakes Oval لسمور  آسٹریلیا 13 جنوری 1993 1
84 گابا/گابا برسبین  آسٹریلیا 16 جنوری 1993 2
85 Walton Lea Road وارنگٹن  انگلستان 20 جولائی 1993 1
86 Denis Compton Oval شنلی  انگلستان 20 جولائی 1993 5
87 Collingham and Linton Cricket Club Ground کولنگہم، مغربی یارک شائر  انگلستان 21 جولائی 1993 1
88 Christ Church Ground اوکسفرڈ  انگلستان 21 جولائی 1993 1
89 County Ground, Beckenham لندن  انگلستان 21 جولائی 1993 2
90 Willow Lane Meir Heath  انگلستان 21 جولائی 1993 1
91 Nevill Ground رائل ٹینبریج ویلز  انگلستان 24 جولائی 1993 1
92 Wellington College Crowthorne  انگلستان 24 جولائی 1993 4
93 Sonning Lane ریڈنگ، بارکشائر  انگلستان 24 جولائی 1993 1
94 Wilton Park Beaconsfield  انگلستان 24 جولائی 1993 2
95 بینک آف انگلینڈ گراؤنڈ لندن  انگلستان 25 جولائی 1993 1
96 Finchampstead Park Finchampstead  انگلستان 25 جولائی 1993 1
97 Lindfield Common Lindfield  انگلستان 25 جولائی 1993 1
98 Woodbridge Road گیلڈفورڈ  انگلستان 26 جولائی 1993 2
99 کنگز ہاؤس اسپورٹس گراؤنڈ لندن  انگلستان 26 جولائی 1993 1
100 آنر اوک کرکٹ کلب گراؤنڈ لندن  انگلستان 28 جولائی 1993 1
101 Arundel Castle Cricket Ground Arundel  انگلستان 28 جولائی 1993 3
102 Pound Lane مارلو، بکنگھمشائر  انگلستان 28 جولائی 1993 1
103 مڈلینڈ بینک اسپورٹس گراؤنڈ لندن  انگلستان 29 جولائی 1993 1
104 Chalvey Road سلاؤ  انگلستان 29 جولائی 1993 1
105 Dorking Cricket Club Dorking  انگلستان 29 جولائی 1993 1
106 Levin Domain Levin  نیوزی لینڈ 20 جنوری 1994 2
107 Victoria Park ہوانگانوی  نیوزی لینڈ 14 فروری 1995 1
108 Railway Union Sports Club ڈبلن  جمہوریہ آئرلینڈ 18 جولائی 1995 5
109 Pembroke Cricket Club ڈبلن  جمہوریہ آئرلینڈ 19 جولائی 1995 3
110 نہرو اسٹیڈیم، گواہاٹی گوہاٹی  بھارت 14 نومبر 1995 2
111 کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم، لکھنؤ لکھنؤ  بھارت 5 دسمبر 1995 4
112 St Peter's College ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 1 فروری 1996 3
113 ایڈیلیڈ اوول ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 29 جولائی 1993 6
114 ریورسائیڈ گراؤنڈ چیسٹر لی اسٹریٹ  انگلستان 18 جون 1996 2
115 کارلائل کرکٹ کلب گراؤنڈ ڈبلن  جمہوریہ آئرلینڈ 21 جولائی 1996 1
116 Wesley College ملبورن  آسٹریلیا 7 فروری 1997 1
117 Mikkelberg-Kunst-und-Cricket Center Hattstedt  جرمنی 5 جولائی 1997 4
118 Stormont بیلفاسٹ  شمالی آئرلینڈ 5 اگست 1997 1
119 سڈنی پریڈ ڈبلن  جمہوریہ آئرلینڈ 8 اگست 1997 1
120 کاؤنٹی گراؤنڈ، ٹانٹن ٹانٹن  انگلستان 17 اگست 1997 20
121 Leicester Road Hinckley  انگلستان 27 اگست 1997 1
122 Bankstown Oval سڈنی  آسٹریلیا 5 نومبر 1997 10
123 سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ کولمبو  سری لنکا 25 نومبر 1997 13
124 اسگیریا اسٹیڈیم کینڈی  سری لنکا 29 نومبر 1997 4
125 Gangothri Glades Cricket Ground میسور  بھارت 10 دسمبر 1997 1
126 Mohan Meakins Cricket Stadium غازی آباد، بھارت  بھارت 11 دسمبر 1997 2
127 Karnail Singh Stadium دہلی  بھارت 12 دسمبر 1997 1
128 ایم چناسوامی اسٹیڈیم بنگلور  بھارت 12 دسمبر 1997 12
129 اندرا گاندھی اسٹیڈیم، وجئے واڑہ وجئے واڑہ  بھارت 12 دسمبر 1997 1
130 نہار سنگھ اسٹیڈیم فرید آباد  بھارت 13 دسمبر 1997 2
131 سیکٹر 16 اسٹیڈیم چندی گڑھ  بھارت 13 دسمبر 1997 2
132 Gymkhana Ground سکندر آباد  بھارت 14 دسمبر 1997 1
133 Middle Income Group Ground ممبئی  بھارت 16 دسمبر 1997 4
134 آئی پی سی ایل اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ وڈودرا  بھارت 16 دسمبر 1997 11
135 Jamia Millia Islamia University Ground دہلی  بھارت 17 دسمبر 1997 1
136 ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ ناگپور  بھارت 18 دسمبر 1997 1
137 Nehru Stadium, Gurgaon گرو گرام  بھارت 18 دسمبر 1997 1
138 Harbax Singh Stadium دہلی  بھارت 20 دسمبر 1997 2
139 پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم اجیت گڑھ  بھارت 21 دسمبر 1997 1
140 وانکھیڈے اسٹیڈیم ممبئی  بھارت 23 دسمبر 1997 5
141 Moors Sports Club کولمبو  سری لنکا 13 اپریل 1998 5
142 نارتھ میرین روڈ گراؤنڈ، سکاربرو سکاربرو، شمالی یارکشائر  انگلستان 12 جولائی 1998 3
143 County Ground, Derby ڈربی  انگلستان 15 جولائی 1998 15
144 County Ground, Southampton ساؤتھمپٹن  انگلستان 19 جولائی 1998 1
145 Anglesea Road ڈبلن  جمہوریہ آئرلینڈ 27 جولائی 1998 5
146 John Blanck Oval سنشائن کوسٹ، کوئنزلینڈ  آسٹریلیا 5 فروری 1999 1
147 Allan Border Field برسبین  آسٹریلیا 7 فروری 1999 15
148 کیرسبروک ڈنیڈن  نیوزی لینڈ 13 فروری 1999 1
149 S. Thomas' College کولمبو  سری لنکا 21 مارچ 1999 1
150 ڈی سویسا اسٹیڈیم کولمبو  سری لنکا 25 مارچ 1999 2
151 آر پریماداسا اسٹیڈیم کولمبو  سری لنکا 29 مارچ 1999 14
152 Campbell Park ملٹن کینز  انگلستان 26 جون 1999 1
153 اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ مانچسٹر  انگلستان 6 جولائی 1999 2
154 County Ground, Northampton نارتھیمپٹن  انگلستان 9 جولائی 1999 3
155 سڈنی کرکٹ گراؤنڈ سڈنی  آسٹریلیا 29 جنوری 2000 7
156 Bradman Oval بوورال  آسٹریلیا 29 جولائی 1993 5
157 No. 1 Sports Ground نیو کیسل، نیو ساؤتھ ویلز  آسٹریلیا 3 فروری 2000 3
158 جنکشن اوول ملبورن  آسٹریلیا 9 فروری 2000 5
159 ویلنگٹن علاقائی اسٹیڈیم ویلنگٹن  نیوزی لینڈ 15 فروری 2000 1
160 کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، چلمسفورڈ چلمسفورڈ  انگلستان 20 جون 2000 5
161 New Road ووسٹر  انگلستان 1 جولائی 2000 5
162 Kenure رش، ڈبلن  جمہوریہ آئرلینڈ 23 جولائی 2000 3
163 Centennial Park Oamaru  نیوزی لینڈ 19 نومبر 2000 1
164 Aorangi Oval تیمارو  نیوزی لینڈ 21 نومبر 2000 2
165 برٹ سوٹکلف اوول لنکن، نیوزی لینڈ  نیوزی لینڈ 29 نومبر 2000 58
166 Lincoln Green لنکن، نیوزی لینڈ  نیوزی لینڈ 2 دسمبر 2000 13
167 Hagley Park No 2 کرائسٹ چرچ  نیوزی لینڈ 21 نومبر 2000 7
168 نیشنل اسٹیڈیم، کراچی کراچی  پاکستان 9 اپریل 2001 13
169 Bradfield College ریڈنگ، بارکشائر  انگلستان 10 اگست 2001 6
170 Guru Nanak College چینائی  بھارت 6 جنوری 2002 1
171 پایکیاسوتھی ساراواناموتو اسٹیڈیم کولمبو  سری لنکا 20 جنوری 2002 12
172 Lenasia Stadium جوہانسبرگ  جنوبی افریقا 7 مارچ 2002 2
173 سینویس پارک پاٹشیفٹسروم  جنوبی افریقا 10 مارچ 2002 23
174 سپراسپورٹ پارک سینچورین، گاؤٹینگ  جنوبی افریقا 13 مارچ 2002 5
175 Green Point Common کیپ ٹاؤن  جنوبی افریقا 16 مارچ 2002 1
176 Sportpark Maarschalkerweerd یوتریخت  نیدرلینڈز 25 جون 2002 6
177 VRA Ground امستلوین  نیدرلینڈز 26 جون 2002 5
178 مالاہائڈ کرکٹ کلب گراؤنڈ مالاہائڈ  جمہوریہ آئرلینڈ 3 جولائی 2002 3
179 Grainville سینٹ سوور، جرسی  جرزی 10 جولائی 2002 2
180 The Racecourse ڈرہم، انگلستان  انگلستان 16 جولائی 2002 2
181 Lincoln No 3 لنکن، نیوزی لینڈ  نیوزی لینڈ 30 جنوری 2003 4
182 آرونس ویل اسٹیڈیم کنگز ٹاؤن  سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 13 مارچ 2003 8
183 National Cricket Centre کؤوا  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 16 مارچ 2003 1
184 کوئنز پارک اوول پورٹ آف اسپین  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 18 مارچ 2003 4
185 Sportpark Het Loopveld امستلوین  نیدرلینڈز 21 جولائی 2003 1
186 Sportpark Hofbrouckerlaan Oegstgeest  نیدرلینڈز 21 جولائی 2003 1
187 Sportpark Drieburg ایمسٹرڈیم  نیدرلینڈز 21 جولائی 2003 1
188 Donkere Laan Bloemendaal  نیدرلینڈز 22 جولائی 2003 1
189 Sportpark Laag Zestienhoven روتردم  نیدرلینڈز 23 جولائی 2003 1
190 Sportpark Harga سخیدام  نیدرلینڈز 23 جولائی 2003 1
191 Sportpark Thurlede سخیدام  نیدرلینڈز 23 جولائی 2003 1
192 Sportpark Duivesteijn فوربرخ  نیدرلینڈز 25 جولائی 2003 1
193 Sportpark Nieuw Hanenburg ہیگ  نیدرلینڈز 25 جولائی 2003 1
194 Sportpark Klein Zwitserland ہیگ  نیدرلینڈز 25 جولائی 2003 1
195 صوفیا گارڈنز (کرکٹ گراؤنڈ) کارڈف  ویلز 17 اگست 2003 1
196 بریبورن اسٹیڈیم ممبئی  بھارت 4 دسمبر 2003 11
197 N2 Stadium اورنگ آباد، مہاراشٹر  بھارت 7 دسمبر 2003 1
198 Chemplast Cricket Ground چینائی  بھارت 16 دسمبر 2003 8
199 ABSA Oval پورٹ الزبتھ  جنوبی افریقا 15 فروری 2004 1
200 بفیلو پارک ایسٹ لندن، مشرقی کیپ  جنوبی افریقا 18 فروری 2004 4
201 Laudium Oval پریٹوریا  جنوبی افریقا 22 فروری 2004 6
202 Tata Digwadih Stadium دھنباد  بھارت 26 فروری 2004 1
203 Tau Devi Lal Stadium گرو گرام  بھارت 12 مارچ 2004 1
204 اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم کراچی  پاکستان 23 مارچ 2004 3
205 کراچی جمخانہ کراچی  پاکستان 25 مارچ 2004 5
206 انفوسیس میسور  بھارت 11 دسمبر 2004 2
207 Police Gymkhana Ground ممبئی  بھارت 16 دسمبر 2004 1
208 Bilakhiya Stadium واپی  بھارت 19 دسمبر 2004 1
209 Pithwala Stadium سورت، گجرات  بھارت 22 دسمبر 2004 1
210 Mayajaal چینائی  بھارت 28 دسمبر 2004 1
211 Lilac Hill پرتھ  آسٹریلیا 10 مارچ 2005 1
212 مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ پرتھ  آسٹریلیا 12 مارچ 2005 6
213 Manzil Park Klerksdorp  جنوبی افریقا 13 مارچ 2005 1
214 Technikon Oval پریٹوریا  جنوبی افریقا 22 مارچ 2005 7
215 Harlequins پریٹوریا  جنوبی افریقا 22 مارچ 2005 8
216 LC de Villiers Oval پریٹوریا  جنوبی افریقا 24 مارچ 2005 4
217 Olympia Park روسٹنبرگ  جنوبی افریقا 26 مارچ 2005 1
218 Eersterust Cricket Club پریٹوریا  جنوبی افریقا 26 مارچ 2005 2
219 ولوومور پارک بینونی، گاؤٹینگ  جنوبی افریقا 28 مارچ 2005 4
220 کلیرمونٹ روڈ کرکٹ گراؤنڈ ڈبلن  جمہوریہ آئرلینڈ 31 جولائی 2005 7
221 Cheltenham College چیلٹینہیم  انگلستان 29 جولائی 1993 1
222 Chester Road North Kidderminster  انگلستان 19 اگست 2005 1
223 Glyn Park Miskin Manor  ویلز 19 اگست 2005 1
224 Swans Nest Lane Stratford-upon-Avon  انگلستان 21 اگست 2005 2
225 Colts Cricket Club کولمبو  سری لنکا 10 نومبر 2005 2
226 Satindra Mohan Dev Stadium سلچر  بھارت 7 دسمبر 2005 1
227 Woodville Oval ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 28 فروری 2006 1
228 وائن یارڈ، ڈبلن ڈبلن  جمہوریہ آئرلینڈ 30 جولائی 2006 4
229 روز باؤل (کرکٹ گراؤنڈ) ساؤتھمپٹن  انگلستان 24 اگست 2006 2
230 Sinovich Park پریٹوریا  جنوبی افریقا 24 جنوری 2007 3
231 Gardens Oval ڈارون، شمالی علاقہ  آسٹریلیا 21 جولائی 2007 5
232 Sportpark Het Schootsveld Deventer  نیدرلینڈز 5 اگست 2007 4
233 Stanley Park بلیکپول  انگلستان 26 اگست 2007 2
234 Stellenbosch University Ground Stellenbosch  جنوبی افریقا 18 فروری 2008 4
235 Stellenbosch University Ground 2 Stellenbosch  جنوبی افریقا 22 فروری 2008 2
236 رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم دامبولا  سری لنکا 2 مئی 2008 14
237 Welagedara Stadium کرنیگالا  سری لنکا 5 مئی 2008 4
238 Haslegrave Ground لفبرو  انگلستان 11 جولائی 2008 4
239 North Parade باتھ، سومرسیٹ  انگلستان 30 اگست 2008 1
240 Hurstville Oval سڈنی  آسٹریلیا 31 اکتوبر 2008 3
241 کوبہم اوول فانارئی  نیوزی لینڈ 1 فروری 2009 2
242 شہید چندو اسٹیڈیم بوگرا  بنگلادیش 7 فروری 2009 1
243 شیخ ابو ناصر اسٹیڈیم کھلنا  بنگلادیش 12 فروری 2009 1
244 شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکہ  بنگلادیش 19 فروری 2009 7
245 Drummoyne Oval سڈنی  آسٹریلیا 12 مارچ 2009 5
246 Sir Paul Getty's Ground Chiltern Hills  انگلستان 5 جولائی 2009 3
247 بولینڈ پارک پارل  جنوبی افریقا 16 اکتوبر 2009 6
248 نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ کیپ ٹاؤن  جنوبی افریقا 18 اکتوبر 2009 2
249 وارنر پارک اسپورٹنگ کمپلیکس باسیتیر  سینٹ کیٹز و ناویس 4 نومبر 2009 12
250 ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم وشاکھاپٹنم  بھارت 24 فروری 2010 5
251 Bandra Kurla Complex ممبئی  بھارت 1 مارچ 2010 4
252 Queenstown Events Centre/John Davies Oval کوئنزٹاؤن، نیوزی لینڈ  نیوزی لینڈ 3 مارچ 2010 1
253 Queen's Park انورکارگل  نیوزی لینڈ 6 مارچ 2010 2
254 St Paul's Sporting Complex سینٹ پال کاپسٹیئر  سینٹ کیٹز و ناویس 18 اپریل 2010 2
255 Kibworth Cricket Club Kibworth  انگلستان 4 جولائی 2010 2
256 Shaw Lane بارنزیلی  انگلستان 17 جولائی 2010 1
257 New Williamfield سٹرلنگ  اسکاٹ لینڈ 11 اگست 2010 1
258 North West University No 1 Ground پاٹشیفٹسروم  جنوبی افریقا 6 اکتوبر 2010 8
259 Witrand Cricket Field پاٹشیفٹسروم  جنوبی افریقا 6 اکتوبر 2010 5
260 North West University No 2 Ground پاٹشیفٹسروم  جنوبی افریقا 6 اکتوبر 2010 5
261 نانڈے اسکرپٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ کولمبو  سری لنکا 15 نومبر 2010 8
262 مادھوراؤ سندھیا کرکٹ گراؤنڈ راجکوٹ  بھارت 18 جنوری 2011 2
263 Thurstan College کولمبو  سری لنکا 29 اپریل 2011 1
264 واکر کرکٹ گراؤنڈ لندن  انگلستان 5 جولائی 2011 1
265 Butt's Way Aston Rowant  انگلستان 7 جولائی 2011 1
266 بنگلہ دیش Krira Shikkha Protisthan No 3 ڈھاکہ  بنگلادیش 14 نومبر 2011 2
267 فتح اللہ عثمانی اسٹیڈیم فتح اللہ  بنگلادیش 14 نومبر 2011 5
268 بنگلہ دیش Krira Shikkha Protisthan No 2 ڈھاکہ  بنگلادیش 17 نومبر 2011 3
269 Blacktown International Sportspark سڈنی  آسٹریلیا 29 جنوری 2012 1
270 سردار پٹیل اسٹیڈیم احمد آباد (بھارت)  بھارت 12 مارچ 2012 4
271 کنسنگٹن اوول برج ٹاؤن  بارباڈوس 25 اپریل 2012 4
272 Windward Park Lucas Street  بارباڈوس 27 اپریل 2012 2
273 Boscawen Park ٹرورو  انگلستان 8 جولائی 2012 1
274 Phoenix Cricket Club ڈبلن  جمہوریہ آئرلینڈ 21 اگست 2012 1
275 ونڈسر پارک (ڈومینیکا) روسو (شہر)  ڈومینیکا 12 جنوری 2013 3
276 باراباتی اسٹیڈیم کٹک  بھارت 1 فروری 2013 8
277 DRIEMS کٹک  بھارت 1 فروری 2013 3
278 Louth Cricket Club Louth  انگلستان 1 جولائی 2013 1
279 Moseley Cricket Club Ground سولیہل  انگلستان 10 جولائی 2013 1
280 وانڈررز اسٹیڈیم جوہانسبرگ  جنوبی افریقا 22 ستمبر 2013 2
281 سبینا پارک کنگسٹن، جمیکا  جمیکا 6 اکتوبر 2013 6
282 West End Park Stadium دوحہ  قطر 10 جنوری 2014 6
283 Sheikh Kamal International Stadium کاکس بازار  بنگلادیش 4 مارچ 2014 8
284 Peter Burge Oval برسبین  آسٹریلیا 21 اگست 2014 4
285 شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم شارجہ (شہر)  متحدہ عرب امارات 9 جنوری 2015 9
286 بے اوول تائورانگا  نیوزی لینڈ 11 فروری 2015 9
287 ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسٹیڈیم کراچی  پاکستان 4 اکتوبر 2015 2
288 ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم جزیرہ گروس  گریناڈا 16 اکتوبر 2015 4
289 جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس رانچی  بھارت 15 فروری 2016 3
290 Shaw's Bridge Lower Ground بیلفاسٹ  شمالی آئرلینڈ 9 ستمبر 2016 2
291 ڈی بیئرز ڈائمنڈ اوول کمبرلی، شمالی کیپ  جنوبی افریقا 8 اکتوبر 2016 7
292 Trelawny Stadium ٹریلاونی پیرش  جمیکا 8 اکتوبر 2016 2
293 ACA–KDCA Cricket Ground Mulapadu  بھارت 10 نومبر 2016 3
294 سکسٹن اوول نیلسن، نیوزی لینڈ  نیوزی لینڈ 17 نومبر 2016 2
295 Coffs Harbour International Stadium کافس ہاربر  آسٹریلیا 27 نومبر 2016 4
296 کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ کولمبو  سری لنکا 15 فروری 2017 3
297 Brian Lara Stadium Tarouba  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 11 اکتوبر 2017 3
298 ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم ناگپور  بھارت 6 اپریل 2018 3
299 مانگاونگ اوول بلومفونٹین  جنوبی افریقا 14 مئی 2018 1
300 ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ لیڈز  انگلستان 7 جولائی 2018 1
301 گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم گال (سری لنکا)  سری لنکا 11 ستمبر 2018 2
302 Free Trade Zone Sports Complex کاتونایاکے  سری لنکا 16 ستمبر 2018 2
303 کنرارا اکیڈمی اوول کوالا لمپور  ملائیشیا 18 اکتوبر 2018 6
304 دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم دبئی  متحدہ عرب امارات 7 فروری 2019 1
305 ICC Academy دبئی  متحدہ عرب امارات 9 فروری 2019 2
306 Karen Rolton Oval ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 24 فروری 2019 1
307 ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم ہامبانتوتا  سری لنکا 16 مارچ 2019 2
308 Coolidge Cricket Ground سینٹ جارج پیرش، اینٹیگوا و باربوڈا  اینٹیگوا و باربوڈا 5 ستمبر 2019 1
309 سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم  اینٹیگوا و باربوڈا 8 ستمبر 2019 5
310 قذافی اسٹیڈیم لاہور  پاکستان 2 نومبر 2019 2
311 کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ ڈربن  جنوبی افریقا 20 جنوری 2021 3
312 یونیورسٹی اوول، ڈنیڈن ڈنیڈن  نیوزی لینڈ 26 فروری 2021 2
313 بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم لکھنؤ  بھارت 7 مارچ 2021 5
314 Great Barrier Reef Arena Mackay  آسٹریلیا 21 September 2021 3
315 Harare Sports Club Harare  زمبابوے 5 October 2021 5
316 Queens Sports Club Bulawayo  زمبابوے 10 November 2021 3
317 Old Hararians Harare  زمبابوے 23 November 2021 1
318 Sunrise Sports Club Harare  زمبابوے 27 November 2021 1
319 Pallekele International Cricket Stadium Pallekele  سری لنکا 1 July 2022 3
320 Sportpark Westvliet The Hague  نیدرلینڈز 26 August 2022 1
321 Royal Chiangmai Golf Club Chiang Mai  تھائی لینڈ 20 November 2022 4
322 Terdthai Cricket Ground Bangkok  تھائی لینڈ 19 April 2023 3

میدان بلحاظ ملک[ترمیم]

آخری تجدید: 16 مارچ 2021

ملک میدان میچ پہلا میدان جو استعمال ہوا تاریخ
 اینٹیگوا و باربوڈا 2 6 Coolidge Cricket Ground، سینٹ جارج پیرش، اینٹیگوا و باربوڈا 5 ستمبر 2019
 آسٹریلیا 37 156 South Melbourne Cricket Ground، ملبورن 31 جنوری 1985
 بنگلادیش 7 27 شہید چندو اسٹیڈیم، بوگرا 7 فروری 2009
 بارباڈوس 2 6 کنسنگٹن اوول، برج ٹاؤن 25 اپریل 2012
 ڈنمارک 1 12 Nykøbing Mors Cricket Club، Nykøbing Mors 19 جولائی 1989
 ڈومینیکا 1 3 ونڈسر پارک (ڈومینیکا)، روسو (شہر) 12 جنوری 2013
 انگلستان 83 219 کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، ہوو، ہوو 23 جون 1973
 جرمنی 1 4 Mikkelberg-Kunst-und-Cricket Center، Hattstedt 5 جولائی 1997
 گریناڈا 1 4 ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، جزیرہ گروس 16 اکتوبر 2015
 بھارت 51 172 کینان اسٹیڈیم، جمشید پور 1 جنوری 1978
 جمہوریہ آئرلینڈ 13 52 کالج پارک، ڈبلن، ڈبلن 1 جولائی 1987
 جمیکا 2 8 سبینا پارک، کنگسٹن، جمیکا 6 اکتوبر 2013
 جرزی 1 2 Grainville، سینٹ سوور، جرسی 10 جولائی 2002
 ملائیشیا 1 6 کنرارا اکیڈمی اوول، کوالا لمپور 18 اکتوبر 2018
 نیدرلینڈز 14 35 Sportpark Koninklijke HFC، ہارلیم 8 اگست 1984
 نیوزی لینڈ 33 188 ایڈن پارک، آکلینڈ 10 جنوری 1982
 شمالی آئرلینڈ 3 4 Ormeau Cricket Ground، بیلفاسٹ 28 جون 1987
 پاکستان 5 25 نیشنل اسٹیڈیم، کراچی، کراچی 9 اپریل 2001
 قطر 1 6 West End Park Stadium، دوحہ 10 جنوری 2014
 سینٹ کیٹز و ناویس 2 14 وارنر پارک اسپورٹنگ کمپلیکس، باسیتیر 4 نومبر 2009
سانچہ:Country data Saint Vincent 1 8 آرونس ویل اسٹیڈیم، کنگز ٹاؤن 13 مارچ 2003
 اسکاٹ لینڈ 1 1 New Williamfield، سٹرلنگ 11 اگست 2010
 جنوبی افریقا 24 117 Lenasia Stadium، جوہانسبرگ 7 مارچ 2002
 سری لنکا 16 89 سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو 25 نومبر 1997
 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 3 8 National Cricket Centre، کؤوا 16 مارچ 2003
 متحدہ عرب امارات 3 12 شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) 9 جنوری 2015
 ویلز 3 3 سینٹ ہیلنز رگبی اور کرکٹ گراؤنڈ، سوانزی 21 جولائی 1973

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی فہرست – کرکٹ آرکیو۔ اخذ کردہ بتاریخ 22 اکتوبر 2015ء۔

بیرونی روابط[ترمیم]