خواجہ جمال الدین چمن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خواجہ جمال الدین چمنشیخ چمن سے معروف سلسلہ چشتیہ کے عظیم ولی گزرے ہیں۔
خواجہ جمال الدین عرف شیخ چمن اپنے والد گرامی خواجہ محمود راجن کے خلیفہ مجاز ہوئے، ان کی تربیت والد گرامی نے بہت توجہ سے فرمائی تھی کہ اس سلسلہ کی تمام ذمہ داری ان پر تھی، صاحب علم بزرگ تھے، علوم ظاہری اور باطنی میں کمال حاصل تھا، ایک معرکہ میں کفار کے ہاتھوں شہید ہوئے، شاعر بھی تھے ایک دیوان یادگار چھوڑا ہے

وفات[ترمیم]

’’شہید خنجر تسلیم عمر جاداں دارد‘‘ سے تاریخ وفات نکلتی ہے۔ 20 ذوالحجۃ940ھ میں وفات پائی اور احمدآباد گجرات میں دفن ہوئے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بہارِ چشت، ص 113ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی