مندرجات کا رخ کریں

خواجہ سعد رفیق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خواجہ سعد رفیق
ذاتی تفصیلات
پیدائش (1962-11-04) 4 نومبر 1962ء (63 سال)[1]
مادر علمیجامعہ پنجاب
(فاضل الفنیات اور ایم اے)
 

خواجہ سعد رفیق احمد (پیدائش 4 نومبر 1962) ایک پاکستانی سیاست دان اور تیسری شریف کابینہ میں وزیر ریلوے رہے۔[2] سعد رفیق کا تعلق پاکستان مسلم لیگ سے ہے، سعد رفیق اس سے پہلے گیلانی وزارت 2008ء میں ثقافت اور یوتھ افیئر کے وزیر تھے۔[3][4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Detail Information"۔ 19 اپریل 2014۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2018-12-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-09{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)
  2. "Federal cabinet unveiled: Enter the ministers – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 8 جون 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-12
سیاسی عہدے
ماقبل 
وزیر یوتھ افیئر
2008–2008
مابعد 
ماقبل 
وزیر ثقافت
2008–2008
مابعد 
ماقبل 
وزیر ریلوے
2013-2017
مابعد