خواجہ شہاب الدین
Jump to navigation
Jump to search
خواجہ شہاب الدین (1898 – 1977) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے گورنر رہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان کے وزیر داخلہ کے طور پر بھی فرائض سر انجام دیے۔ ان کا تعلقہ ڈھاکہ سے تھا اور ابتدائی طور پر آل انڈیا مسلم لیگ سے منسلک تھے۔
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل فضل الرحمٰن |
وزیر داخلہ پاکستان 1948 – 1951 |
مابعد مشتاق احمد گرمانی |
ماقبل آئی آئی چندریگر |
گورنر خیبر پختونخوا 1951 – 1954 |
مابعد قربان علی شاہ |
|