خواجہ محمد
Appearance
شیخ خواجہ محمدسلسلہ چشتیہ کے معروف بزرگ ہیں۔
آپ شیخ حسن محمد کے صاحبزادے اور خلیفہ ہیں صاحب تصنیف و تالیف بزرگ ہیں تقریبا 42 کتابیں تحریر فرمائیں جو سب کی سب تصوف کے حوالے سے صوفیانہ افکار و نظریات کی ترجمان ہیں ان میں
- آداب طالبین۔
- راحت المریدین
- تحفۃ السلوک
- تفسیر حسینی خاص طور پر قابل ذکر ہیں
وصال
آپ کا وصال 29 ربیع الاول 1040ھ احمد آباد گجرات میں ہوااپنے والد گرامی شیخ حسن محمد کے ساتھ کے ساتھ مدفون ہیں۔[1]
حوالہ جات
- ↑ بہار ِ چشت:104 ڈاکٹر محمد اسحق قریشی