خواجہ محمد اسلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خواجہ محمد اسلم
شخصی معلومات
تاریخ پیدائش 8 فروری 1922  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 23 جولا‎ئی 2019 (97 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اسپرنٹر  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایتھلیٹکس  ویکی ڈیٹا پر کھیل (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ {{#اگرخطا:|}}

خواجہ محمد اسلم (8 فروری 1922ء تا 23 جولائی 2019ء) پاکستان کے اتھیلیٹ تھے جنہوں نے ایشیائی کھیل، 1954 میں 200 میٹر کی دوڑ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔ انہوں نے محض 22 سیکینڈ میں دوڑ مکمل کر کے چاندی کا تمغا اپنے نام کیا تھا۔[1] اس دوڑ میں سونے کا تمغا جیتنے والا بھی ایک پاکستانی ہی تھا جن کا نام محمد شریف تھا۔ انہوں نے 21.9 سیکینڈ میں دوڑ مکمل کی تھی۔[2] اسلم نے گرمائی اولمپکس، 1952ء میں بھی 200 میٹر اور 4 × 100 دوڑ میں حصہ لیا تھا۔ انہوں نے برطانیہ گیمز، 1954ء میں 4 × 100 دوڑ میں عبد العزیز، عبد الخالق اور محمد شریف بٹ کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہے تھے۔

اسلم کی وفات 23 جولائی 2019ء کو 97 سال کی عمر میں پاکستان میں ہوئی۔ وہ اولمپک میں حصہ لینے والے کھلاڑی خواجہ جنید کے والد بھی ہیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Gjerde، Arild؛ Jeroen Heijmans؛ Bill Mallon؛ Hilary Evans (2011). "Muhammad Aslam Biography and Olympic Results". Olympics. Sports Reference.com. اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-28. 
  2. "Asian Games". www.gbrathletics.com. 
  3. "Khawaja Muhammad Aslam passes away at 97". DAWN.COM. جولائی 24, 2019.  Check date values in: |date= (معاونت)