خواجہ محمد دراب خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خواجہ پیر محمد دراب خان المعروف ثانی لا ثانی سرکار ان کے عظیم فرزند ارجمند خواجہ پیر عبدالغفار غزنوی نیروی جنھوں نے ظاھری وضع قطع سے بے نیاز ھو کر اپنے اسلاف کے طریقے پر عمل کرتے ھوے تصوف کی اصل روح کو بیدار کیا آپ کی زندگی کا ہر پہلو شریعت و طریقت کے اعتبار سے کامل نظر آتا تھا آپ نہ صرف نیریاں شریف تراڑکھل کے لیے بلکہ خانقاہی نظام کے لیے ایک مینار نور کی حیثیت رکھتے تھے[1]

  1. https://dailyausaf.com/kashmir/news-201906-26323.html