خواجہ مولوی عبدالرزاق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خواجہ مولوی عبدالرزاق
ادیب
پیدائشی نامخواجہ عبدالرزاق
قلمی نامخواجہ مولوی عبدالرزاق
ولادتمیلسی
ابتداملتان، پاکستان
وفاتمیلسی (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت تصوف

خواجہ مولوی عبدالرزاق ایک متبحر عالم دین اور بلند مقام درویش تھے۔ آپ بہت اچھے استاد اور مدرس بھی تھے۔

خلافت[ترمیم]

خواجہ جمال اللہ ملتانی کے خلیفہ دوم ہیں اور آپکی زندگی میں ہی وفات پا گئے تھے [1]۔

مزار مبارک[ترمیم]

خواجہ مولوی عبدالرزاق کا مزار شریف میلسی میں ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تذکرہ اکابرِاہلسنت. نوری کتب خانہ لاہور: محمد عبد الحکیم شرف قادری. صفحہ 250.