خواجہ میر درد
Appearance
خواجہ میر درد | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1721ء [1][2] ملیح آباد |
وفات | 6 جنوری 1785ء (63–64 سال)[3] دہلی |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | اردو [3] |
درستی - ترمیم ![]() |
خواجہ میر درد (1720ء-7 جنوری 1785ء) اردو کے مشہور شاعر تھے۔[4][5] خواجہ میر درد ؔکو اردو میں صوفیانہ شاعری کا امام کہا جاتا ہے۔[6]
میر کو کلاسیکی اردو شاعری کے دہلی اسکول کے تین عظیم شاعروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔[7]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]خواجہ میر درد 1720ء میں دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔[5] میر، فارسی کے مشہور شاعر محمد ناصر عدلیب کے بیٹے تھے۔[5] میر کے چچا بھی شاعر تھے۔[5]
شاعری
[ترمیم]یہ شاعری میر درد کی کتاب العلم الکتاب سے لیا گیا ہے:[8]
” دوستو، دیکها تماشا یہاں کا بس تُم رہو خوش ہم تو اپنے گھر چلے
“
بیرونی روابط
[ترمیم]- خواجہ میر درد کی شاعری کی خصوصیات-PDFآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ bseasynotes.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Rekhta
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/xwaja-mir-dard/ — بنام: DARD XWĀJA MĪR — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01172768 — بنام: Ḫwāǧa Mīr Dard
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14561240v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Barbara D. Metcalf (14 Jul 2014). Islamic Revival in British India: Deoband, 1860-1900 (بزبان انگریزی). Princeton University Press. p. 40. ISBN:978-1-4008-5610-7.
- ^ ا ب پ ت Faiz (2008). A Treasury Of Urdu Poetry (بزبان انگریزی). Rajpal & Sons. p. 41. ISBN:978-81-7028-691-2.
- ↑ "خواجہ میر درد"۔ rekhta.org
- ↑ Khwaja Dard (31 Jan 2017). Khwaja Mir Dard, a Great Urdu Sufi Poet: Selected Poems (بزبان انگریزی). CreateSpace Independent Publishing Platform. ISBN:978-1-5426-2366-7.
- ↑ https://archive.org/details/in.ernet.dli.2015.440328 Khwaja Humair Dard, Ilm Ul Kitab (in Urdu), p. 476
زمرہ جات:
- 1721ء کی پیدائشیں
- 1785ء کی وفیات
- 6 جنوری کی وفیات
- دہلی میں وفات پانے والی شخصیات
- بھارتی مسلم شخصیات
- اٹھاریں صدی کے ہندوستانی شعرا
- اردو شعرا
- صوفی شعرا
- اٹھارویں صدی کے اردو مصنفین
- اردو مذہبی مصنفین
- دہلی کے شعرا
- برطانوی ہند کے اردو لکھاری
- مغل دور کے اردو لکھاری
- اٹھارہویں صدی کے ہندوستانی مسلمان
- ہندوستانی شعرا
- کشمیری شخصیات
- 1199ھ کی وفیات
- ہندوستانی صوفیا