خواجہ ناظم الدین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
خواجہ ناظم الدین
খাজা নাজিমুদ্দীন
Khawaja Nazimuddin of Pakistan.JPG
وزیراعظم پاکستان
عہدہ سنبھالا
17 اکتوبر 1951ء – 17 اپریل 1953ء
شاہی حکمران جارج ششم
الزبتھ دوئم
گورنر جنرل ملک غلام محمد
پیشرو لیاقت علی خان
جانشین محمد علی بوگرہ
گورنر جنرل پاکستان
عہدہ سنبھالا
14 ستمبر 1948ء – 17 اکتوبر 1951ء
11 نومبر 1948 تک عبوری
شاہی حکمران جارج ششم
وزیر اعظم لیاقت علی خان
پیشرو محمد علی جناح
جانشین ملک غلام محمد
ذاتی تفصیلات
پیدائش 19 جولائی 1894 (1894-07-19)ء
ڈھاکہ ، برطانوی راج (اب بنگلہ دیش)
وفات 22 اکتوبر 1964 (عمر 70 سال)
ڈھاکہ ، پاکستان (اب بنگلہ دیش)
سیاسی جماعت مسلم لیگ
مادر علمی جامعہ علی گڑھ
ٹرینٹی ہال, کیمبرج
مذہب اسلام

خواجہ ناظم الدین پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل تھے۔ لیاقت علی خان کی وفات کے بعد آپ نے پاکستان کے دوسرے وزیر اعظم کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔

آپ ڈھاکہ، بنگال (موجودہ بنگلہ دیش) میں نواب آف ڈھاکہ کے خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم برطانیہ سے حاصل کی۔ آپ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فارغ التحصیل بھی ہیں۔ آپ نے بنگال کی سیاست میں حصہ لیا۔ آپ بنگال میں وزیر تعلیم اور پھر وزیر اعلیٰ بھی رہے.


سیاسی دفاتر
پیشتر
حسین شہید سہروردی
وزیراعلیٰ مشرقی بنگال
1947ء   –   1948ء
اگلا
نورالامین
پیشتر
محمد علی جناح
گورنر جنرل پاکستان
1948ء   –   1951ء
اگلا
غلام محمد
پیشتر
لیاقت علی خان
وزیراعظم پاکستان
1951ء   –   1953ء
اگلا
محمد علی بوگرہ
پیشتر
لیاقت علی خان
وزیر دفاع پاکستان
1951ء   –   1953ء
اگلا
محمد علی بوگرہ
Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔