خود مختار اشتراکی صوبہ کوسووہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خود مختار اشتراکی صوبہ کوسووہ
Socijalistička Autonomna Pokrajina Kosovo
Социјалистичка Аутономна Покрајина Косово
Krahina Socialiste Autonome e Kosovës
Socialist Autonomous Province of Kosovo
سربیا کا خودمخار صوبہ یوگوسلاویہ میں

1945–1990

Flag of Kosovo

پرچم

Location of Kosovo
کوسووہ (گہرا سرخ) اشتراکی جمہوریہ سربیا (ہلکا سرخ)، اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ
دار الحکومت پریشتینا
حکومت اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ
تاریخی دور سرد جنگ
 -  خود مختار علاقہ 1945
 -  خود مختار صوبہ 1963
 -  آئینی اصلاحات 28 ستمبر 1990
رقبہ
 -  1991 10,686 کلومیٹر2 (4,126 مربع میٹر)
آبادی
 -  1991 1,584,441 
کثافت 148.3 /کلومیٹر2  (384 /مربع میٹر)

خود مختار اشتراکی صوبہ کوسووہ (انگریزی: Socialist Autonomous Province of Kosovo; سربیائی: Социјалистичка Аутономна Покрајина Косово / Socijalistička Autonomna Pokrajina Kosovo، البانوی: Krahina Socialiste Autonome e Kosovës) اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ کی ریاست اشتراکی جمہوریہ سربیا کے دو خود مختار صوبوں میں سے ایک تھا۔

بیرونی روابط[ترمیم]