خود مختار جمہوریہ
Jump to navigation
Jump to search
خود مختار جمہوریہ (Autonomous republic) ایک صوبے یا ریاست کی طرح کی انتظامی تقسیم کی ایک قسم ہے
سابقہ سوویت اشتراکی جمہوریات میں خود مختار جمہوریات[ترمیم]
- روس کی جمہوریات
- آذربائیجان: ناخچیوان خود مختار جمہوریہ
- جارجیا: ابخازيا, ایجارا
- یوکرین / روس (متنازع): خود مختار جمہوریہ کریمیا
- ازبکستان: کاراکالپکستان
مشرقی یورپ[ترمیم]
فرانسیسی علاقہ جات[ترمیم]
- وسطی افریقی جمہوریہ (دسمبر 1, 1958)
- جمہوریہ چاڈ (نومبر 28, 1958)
- جمہوریہ داهومی (دسمبر 4, 1958)
- جمہوریہ گیبون (نومبر 28, 1958)
- جمہوریہ کوت داوواغ (دسمبر 4, 1958)
- اسلامی جمہوریہ موریتانہ (نومبر 28, 1958)
- جمہوریہ کانگو (نومبر 28, 1958)
- جمہوریہ نائجر (دسمبر 19, 1958)
- جمہوریہ سینیگال (نومبر 25, 1958)
- سوڈانی جمہوریہ (نومبر 24, 1958)
- جمہوریہ ٹوگو (فروری 22, 1958)
- جمہوریہ اپر وولٹا (دسمبر 11, 1958)
ولندیزی خود مختار جمہوریہ[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
|