خود مختار ریاست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 19:14، 17 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
دنیا کی خود مختار ریاستیں

خود مختار ریاست (Sovereign state) ایک جغرافیائی علاقے پر اعلی ترین اقدار ہے جو بین الاقوامی قانونی نظام کے تحت ایک آزاد مرکزی حکومت کی طرف سے ظاہر کیا جاتا ہے۔