خود مختار شہر
Jump to navigation
Jump to search
خود مختار شہر (Autonomous city) خود مختار انتظامی تقسیم کی ایک قسم ہے۔
ارجنٹائن[ترمیم]
ارجنٹائن کے آئین کے 1994 آئینی ترمیم کے تحت بیونس آئرس شہر کو جو سابقہ وفاقی ضلع (ہسپانوی Capital Federal, انگریزی: "Federal Capital") تھا ود مختار شہر کی حیثیت دی گئی اور اس کا رسمی نام تبدیل کر کے بیونس آئرس خود مختار شہر (Autonomous City of Buenos Aires) (ہسپانوی: Ciudad Autónoma de Buenos Aires) رکھ دیا گیا ہے۔
|