خود مختار علاقہ
Jump to navigation
Jump to search
خود مختار علاقہ (Autonomous region) کسی قوم کی خود مختار انتظامی تقسیم ہے۔
- چین کے خود مختار علاقہ جات
- بھارت کے خود مختار علاقہ جات
- عراقی کردستان
- اطالیہ کے پانچ خصوصی علاقہ جات: ترینتینو جنوبی ٹائرول، صقلیہ، ساردینیا، وادی آوستہ اور فریولی وینیزیا جولیا
- پرتگال کے خود مختار علاقہ جات: آزورس اور مادیعیرا
- نکاراگوا: شمالی کیریبین ساحل خود مختار علاقہ اور جنوبی کیریبین ساحل خود مختار علاقہ
- فلپائن: مسلم مینداناؤ کا خود مختار علاقہ
- سربیا: وئوودینا
مزید دیکھیے[ترمیم]
|