جامع قعریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(خورا گرجا گھر سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
جامع قعریہ

قعریہ جامع استنبول کی مسجد ہے، سابقہ نام خورا گرجا گھر (انگریزی: Chora Church / Church of the Holy Saviour in Chora) قسطنطنیہ (موحودہ استنبول) میں قرون وسطی کا ایک بازنطینی یونانی راسخ الاعتقاد گرجا گھر تھا جو بعد میں خورا عجائب گھر میں تبدیل ہوا۔[1]

اگست 2020ء میں اسے مسجد میں تبدیل کر دیا گیا۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ousterhout 1988.
  2. "Turkey converts Kariye Museum into mosque". Hürriyet Daily News website. 21 August 2020. اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2020.