مندرجات کا رخ کریں

خوردہ اوستا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خُردہ اوستا یا اوستا صغریٰ (فارسی: خورده‌اوستا، Xorde Avesta) زرتشتیوں کی یومیہ دعاؤں کا ایک مجموعہ ہے، جو بڑی اوستا کی نصوص سے اخذ کردہ کلمات پر مشتمل ہے۔ عام طور پر یہ تین مرکزی روزانہ کی دعاؤں پر مشتمل ہوتا ہے عام طور پر یہ تین مرکزی روزانہ کی دعاؤں پر مشتمل ہوتا ہے جو زرتشتی عبادت میں مقدس کمر بند باندھتے وقت پڑھی جاتی ہیں۔ اس میں "نِیاش" یعنی یزدان (خدا یا دیوی دیوتاؤں) کے لیے دعائیں، "آفریگان" یعنی برکت اور زیادتی کی دعائیں اور "سیروزا" یعنی زرتشتی مہینے کے تیس دنوں کے محافظوں کے لیے مخصوص دعائیں شامل ہوتی ہیں۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ Jean Kellens (1983)۔ "Avesta"۔ Encyclopædia Iranica۔ vol. 3۔ New York: Routledge and Kegan Paul۔ ص 35–44.