مندرجات کا رخ کریں

خورشید محمود قصوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خورشید محمود قصوری
 

خورشید محمود قصوری (پیدائش 18 جون 1941) ایک پاکستانی سیاست دان اور مصنف ہیں۔ وہ نومبر 2002ء سے نومبر 2007ء تک وزیر برائے امور خارجہ پاکستان رہے۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Former Foreign Ministers"۔ Ministry of Foreign Affairs Government of Pakistan۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-28
  2. Saurabh Sharma (10 فروری 2015)۔ "Interview: Khurshid Mahmud Kasuri"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-08