خورگے لوئس اوچوا واسکیز
ظاہری ہیئت
![]() | |
| پیدائش | Jorge Luis Ochoa Vázquez 30 ستمبر 1950 میڈیئن، کولمبیا |
|---|---|
| قومیت | کولمبیائی |
| مجرمانہ الزام | غیر قانونی تجارت منشیات |
| مجرمانہ حیثیت | خود گرفتاری دی - فرمان سے رہائی |
| شریک حیات | ماریا لیا پوسادا |
خورگے لوئس اوچوا واسکیز (انگریزی: Jorge Luis Ochoa Vásquez) ایک کولمبیائی منشیات کا اسمگلر تھا اور میڈیئن کارٹل کے بانی ارکان میں سے تھا۔
