خوشبیر سنگھ شاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خوشبیر سنگھ شاد
خوشبیر سنگھ شاد
خوشبیر سنگھ شاد

معلومات شخصیت
پیدائشی نام خوشبیر سنگھ ہورا
مقام پیدائش سیتاپور ضلع  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ شاعر

خوشبیر سنگھ شاد، بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے ایک شاعر ہیں۔ ان کی غزل کے سات مجموعے دیوناگری اور اردو میں ایک ساتھ شائع ہوئے ہیں۔[1][2] [3]


مطبوعہ کتب[ترمیم]

  • جانے کب یہ موسم بدلے (1992)
  • گیلی مٹی (1998)
  • چلو کچھ رنگ ہی بکھریں (2000)
  • ذرا یہ دھوپ ڈھل جائے (2005)
  • بے خوابیاں (2007)
  • جہاں تک زندگی ہے (2009)
  • بکھرنے سے ذرا پہلے (2011)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Wah! Shaad Wah!"۔ Pakistan Christian Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2013۔
  2. "Boston students revive centuries-old interactive Urdu poetry tradition"۔ American Islamic Congress۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2013۔
  3. "Hind-O-Pak Dosti Mushaira Houston"۔ YouTube۔

.