خوشحال گڑھ-کوہاٹ-تھل ریلوے
Khushalgarh–Kohat–Thal Railway خوشحال گڑھ–کوہاٹ–تھل ریلوے | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
ٹرمینل | گولڑہ شریف جنکشن ریلوے اسٹیشن کوہاٹ کینٹ ریلوے اسٹیشن |
آپریشن | |
افتتاح | 1 مئی 1902ء |
مالک | پاکستان ریلویز |
آپریٹر | پاکستان ریلویز |
تکنیکی | |
لائن کی لمبائی | 159 کلومیٹر (99 میل) |
ٹریک گیج | 1,676 ملی میٹر (5 فٹ) 762 ملی میٹر (2 فٹ) |
آپریٹنگ رفتار | 105 کلومیٹر/گھنٹہ (65 میل فی گھنٹہ) (Current) 160 کلومیٹر/گھنٹہ (99 میل فی گھنٹہ) (Proposed)[1] |
جنڈ-خوشحال گڑھ–کوہاٹ–تھل ریلوے پاکستان کی متعدد ریلوے لائنوں میں سے ایک ہے، جسے پاکستان ریلوے چلاتی اور دیکھ بھال کرتی ہے۔ یہ لائن گولڑہ شریف جنکشن ریلوے اسٹیشن سے خوشحال گڑھ سٹیشن اور آگے تھل سٹیشن تک جاتی تھی۔ تاہم لائن اب کوہاٹ کینٹ ریلوے سٹیشن پر ختم ہوجاتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی تھل اسٹیشن سے 272 کلومیٹر (169 میل) اور کوہاٹ سے 176 کلومیٹر (109 میل) ہے۔ گولڑہ شریف جنکشن سے تھل تک 16 ریلوے اسٹیشن ہیں۔ 1991 میں کوہاٹ تھل سیکشن کو پاکستان ریلوے نے بند کر دیا تھا۔
جنڈ-کوہاٹ ریلوے براڈ گیج سیکشن[ترمیم]
- گولڑہ شریف جنکشن ریلوے اسٹیشن
- قطبال ریلوے اسٹیشن
- فتح جنگ ریلوے اسٹیشن
- گگن ریلوے اسٹیشن
- چونترا ریلوے اسٹیشن
- کہال
- بیسل جنکشن
- ڈومیل
- نمل ریلوے اسٹیشن
- چورہ شریف ہالٹ ریلوے اسٹیشن
- لنگر ریلوے اسٹیشن
- جنڈ جنکشن ریلوے اسٹیشن
- خوشال گڑھ
- فقیر حسین شہیدریلوے اسٹیشن
- تلکان
- سینی گمبٹ
- بابری بانڈہ
- کیڈٹ کالج کوہاٹ ریلوے اسٹیشن
- کوہاٹ کینٹ ریلوے اسٹیشن
- کوہاٹ تحصیل ریلوے اسٹیشن
کوہاٹ-تھل ریلوے نارو گیج سیکشن[ترمیم]
- تحصیل کوہاٹ ریلوے اسٹیشن
- نصرت خیل ریلوے اسٹیشن
- چکرکوٹ
- استرزئی ریلوے اسٹیشن
- رئیسان
- ابراہیم زئی
- ہنگوریلوے اسٹیشن
- دوآبہ ریلوے اسٹیشن
- تغ
- درسمند
- تھل ریلوے اسٹیشن
زمرہ جات[ترمیم]
پاکستان میں متروک اور ختم ریلوے لائنیں
- ↑ Pakistan Railways: A Performance Analysis - Citizens' Periodic Reports on the Performance of State Institutions (PDF) (بزبان انگریزی). Islamabad: PILDAT. December 2015. صفحہ 21. ISBN 978-969-558-589-4. 24 جنوری 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2016.