خیالیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

خیالیت ایک شخص کے مقاصد ، توقّعات ، نظریات اور سرگرمیوں پر مبنی خیالات کا مجموعہ ہے ۔ فلسفیانہ نگاہ میں خیالیت بہت سے موضوعات پر مبنی نظریات کہا جا سکتا ہے ۔ پہلے سے موجود خیالات کو توضیحی طور پر فکری سرگرمیوں سے سماج میں انقلابات یا تبدیلیاں پیدا کرنا خیالیت کا اوّلین مقصد ہوتا ہے ۔