خیام سرحدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خیام سرحدی
معلومات شخصیت
پیدائش 12 جون 1948ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 فروری 2011ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ضیا سرحدی  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریڈیو میزبان،  اداکار،  ٹیلی ویژن اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاکستان کے سنیئر ٹی وی اداکار۔ ممبئی میں پیدا ہوئے اور پھر اپنے گھر والوں کے ساتھ لاہور آ گئے اور یہاں سے کراچی منتقل ہو گئے۔ خیام سرحدی ہدایتکار ضیا سرحدی کے بیٹے تھے۔ خیام سرحدی نے بیرون ملک امریکا سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد ستر کے دہائی میں ڈراما ’ایک تھی مینا‘ سے اپنی فنی زندگی کا آغاز کیا۔ ان کے مشہور ڈراموں میں دہلیز، داستان، لازوال، من چلے کا سودا ،غلام گردش اور سورج کے ساتھ ساتھ شامل ہیں۔ فنی خدمات کے اعتراف میں انھیں پرائڈ آف پرفارمنس سے بھی دیا گیا۔ پاکستانی اداکارہ ژالے سرحدی ان کی بیٹی ہیں۔

وفات[ترمیم]

4 فروری 2011 ء کو 62 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔

فلمیں[ترمیم]

  • بول
  • جناح
  • The Blood of Hussain