مندرجات کا رخ کریں

خیبر میوزیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خیبر میوزیم ضلع خیبر میں واقع ہے۔یہاں 2500سالہ تاریخ کے نمونے محفوظ ہں۔یہ میوزیم تاریخی ’خیبر رائفلز میس‘ کے اندر تعمیر کیا گیا ہے[1]۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ضلع خیبر میں پشتون سرزمین کی تاریخ پر مشتمل 'پہلا' میوزیم"۔ Independent Urdu۔ 2023-10-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2023