خیثمہ بن الحارث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خیثمہ بن الحارث
معلومات شخصیت
اولاد سعد بن خیثمہ  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خیثمہ بن الحارث غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا پورا نسب خيثمہ بن الحارث بن مالك بن كعب بن النحاط بن غنم الانصاری الاوسی ہے۔ ان کے بیٹے سعد بن خیثمہ ہیں جو نقبائے مدینہ اورشہدائے بدر میں شامل ہیں خیثمہ بن الحارث غزوہ احد میں شہید ہوئے انھیں ہبيرة بن ابی وہب المخزومی نے شہید کیا [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت