خیرپورسادات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خیر پور سادات ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کی ایک یونین کونسل ہے۔ اور یہ بھر پور آبادی والا گاؤں ہے۔ جو علی پور شہر سے تقریبا گیارہ بارہ کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل علی پورسے تقریباً دس بارہ کلومیٹرکے فاصلے پرکافی پراناایک شہر(خیرپورسادات)موجودہے اس کی آبادی تقریبا پندرہ ہزارپرمشتمل ہے۔ خیرپورسادات کے سربراہ سردارحاجی منظورخان بڈانی صاحب ہیں جوعلاقے کی مشہور(سردارمہیوال خان بڈانی)فیملی سے تعلق رکھتے ہیں جن کاموبائل نمبر03086957455ہے۔ سردارحاجی منظورخان مذہبی طورپرشعیہ اورسیاسی طورپرپاکستان پیپلزپارٹی سے منسلک ہیں۔ خیرپورسادات کازیادہ رقبہ گاؤں پرمشتمل ہے۔ خیرپورسادات میں ایک چھوٹاساشہ رہے،علاقے کے لوگ زیادہ ترکھیتی باڑی کرتے ہیں۔ خیرپورسادات میں دوامام بارگاہ،مسجد،یونین کونسل ،ہسپتال،اسٹیڈیم موجود ہیں۔ سب سے زیادہ امام بارگاہ قصرابوطالبؑ اورمسجدقصرابوطالبؑ بستی بڈانی مشہو رہے جس کے متوالی سردارحاجی منظورخان بڈانی،طالب خان بڈانی،غلام فریدخان،سردارکٹوخان بڈانی ہیں۔ امام بارگاہ اورمسجدکی سکیورٹی کے فرائض صابرمنظوربڈانی،عابدحسین بڈانی،غلام اکبربڈانی ،صادق حسین خان بڈانی،سر انجام دیتے ہیں۔ خیرپورسادات میں ایک نہرموجودہے جوعلاقے کے تمام رقبے سیراب کرتی ہے۔ علاقے کی زمین زرخیزہے۔ خیرپورکے قریب ترین علاقے گبرارائیں،دریاہ سندھ کا پتن،کوہرباڑہ ہیں ۔۔۔۔۔