داؤد خیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(داؤد خيل سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
داؤد خيل
Daud Khel
شہر
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع میانوالی
بلندی 207 میل (679 فٹ)
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

داؤد خيل پاکستان کے صوبہ پنجاب کا شہر ہے جو ضلع میانوالی میں واقع ہے۔ یہ شہر جناح بیراج سے نکلنے والی نہر کے کنارے آباد ہے . داود خیل ملک کے باقی حصوں سے ریل اور روڈ کے ذریے جڑا ہوا ہے . داودخیل ریلوے سٹیشن راولپنڈی سے ملتان جانے والی اکثر ٹرینوں کے راستے میں پڑتا ہے .داود خیل میں پاکستان کے دو بڑے کارخانے ہیں،جس میں ایک میپل لیف سیمں ٹ فیکٹری اور دوسرا پاک امیریکن کھاد فیکٹری شامل ہیں، جو کے اسکندراباد کے مقام پر واقع ہیں۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔