مندرجات کا رخ کریں

داؤد خيل-لکی مروت برانچ لائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Daud Khel–Lakki Marwat Branch Line
داؤُدخيل–لکی مروت فرعی ریلوے خط
مجموعی جائزہ
حالتغیر فعال [1]
ٹرمینلداود خیل ریلوے اسٹیشن
لکی مروت جنکشن ریلوے اسٹیشن
آپریشن
افتتاح1913ء (1913ء)
بند1995ء (1995ء)
مالکپاکستان ریلویز
آپریٹرپاکستان ریلویز
تکنیکی
لائن کی لمبائی92 کلومیٹر (57 میل)[2]
ٹریک گیج762 ملی میٹر (2 فٹ 6 انچ)

داؤد خیل – لکی مروت برانچ لائن پاکستان کی متعدد برانچ لائنوں میں سے ایک تھی جسے پاکستان ریلویز چلاتی اور دیکھ بھال کرتی تھی۔ یہ لائن داود خیل ریلوے اسٹیشن سے شروع ہوتی تھی اور لکی مروت جنکشن ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی تھی۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 92 کلومیٹر (57 میل) ہے جس میں 7 ریلوے اسٹیشن تھے۔ اسے مقامی لوگ "چھوٹی ریل" کے نام سے جانتے تھے، کیونکہ یہ ملک میں صرف 762 ملی میٹر (2 فٹ 6 انچ) تنگ گیج ریلوے تھی۔ اس لائن کو 1995ء میں ختم کر دیا گیا تھا.

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Train to oblivion۔ "Train to oblivion | TNS - The News on Sunday"۔ Tns.thenews.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2017 
  2. "Pakistan Railways Time & Fare Table 2015" (PDF)۔ Musafir (بزبان انگریزی and Urdu)۔ Pakistan۔ October 2015: 106 (50)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2016 

پاکستان میں متروک اور ختم ریلوے لائنیں