دائرہ صغیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(دائرہ صغریٰ سے رجوع مکرر)

دائرہ صغیر(انگریزی: Small Circle) وہ دائرہ ہے جس کا مستوی کسی کرہ میں سے گزرتا ہو لیکن وہ کرہ کے مرکز سے نہ گزرتا ہو.