مندرجات کا رخ کریں

دائرہ (حیاتیات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دائرہ یا ڈومین حیاتیات کی درجہ بندی میں سب سے اوپر کا درجہ ہے۔ اس درجے کے مطابق تمام جاندار تین بڑے جاندار گروہوں سے نکلے ہیں، جیسے بیکٹیریا ،آرکیا اور یوکیریا۔