دائی انگہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دائی انگہ
Dai Anga4.JPG 

معلومات شخصیت
وفات سنہ 1671  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مقبرہ دائی انگہ، لاہور  ویکی ڈیٹا پر مقام دفن (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دائی انگہ جن کا اصل نام زیب النساء تھا مغل شہنشاہ شاہجہان کی دایہ تھیں۔ ان کا خاندان مغلیہ سلطنت کے ساتھ قریبی طور پر منسلک تھا۔ ان کے شوہر مراد خان بیکانیر میں شہنشاہ جہانگیر میں منصف کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔

حج پر جانے سے قبل انہیں نے موجودہ پاکستان کے شہر لاہور میں دائی انگہ مسجد بنوائی۔ ان کا مقبرہ جسے گلابی باغ بھی کہا جاتا ہے لاہور میں واقع ہے۔