دائی انگہ مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دائی انگہ مسجد
Dai Anga Mosque
Dai Anga Mosque.jpg
دائی انگہ مسجد، سترہویں صدی
بنیادی معلومات
مقام لاہور، پنجاب، پاکستان
متناسقات 31°34′30″N 74°20′21″E / 31.5749°N 74.3391°E / 31.5749; 74.3391متناسقات: 31°34′30″N 74°20′21″E / 31.5749°N 74.3391°E / 31.5749; 74.3391
مذہبی انتساب اہل سنت
ملک پاکستان
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر مسجد
طرز تعمیر [ مغلیہ فن تعمیر
سنہ تکمیل 1635 یا 1639 عام زمانہ
تفصیلات
گنبد 3
گنبد کا قطر (خارجی) 16 feet
گنبد کا قطر (داخلی) 19 feet
مینار 4
مواد اینٹ، سنگ مرمر

دائی انگہ مسجد (Dai Anga Mosque) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں لاہور جنکشن ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع ایک مسجد ہے۔ اسے 1635ء میں مغل شہنشاہ شاہجہان نے دائی انگہ کے اعزاز میں تعمیر کروایا۔

بیرونی روابط[ترمیم]