دابق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دابق
انتظامی تقسیم
ملک Flag of Syria.svg سوریہ  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ اعزاز ضلع  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 36°32′14″N 37°16′05″E / 36.537222222222°N 37.268055555556°E / 36.537222222222; 37.268055555556[2]  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 462 میٹر[2]  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 3364 (2004)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات 00،  متناسق عالمی وقت+03:00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 171011  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دابق (انگریزی: Dabiq, Syria) سوریہ میں حلب کے شمال مشرق میں تقریباً 40 کلو میٹر (25 میل) کے فاصلے پر واقع ایک قصبہ ہے۔ انتظامی طور پر یہ محافظہ حلب کے اعزاز ضلع میں واقع ہے۔ اس کی وجہ شہرت اس مقام پر سلطنت عثمانیہ اور سلطنت مملوک کے درمیان ہونے والی جنگ مرج دابق ہے۔

سوریہ میں واقع دابق اور ترکی میں واقع وادی اعماق کو آرمیگڈون کا مقام تصور کیا جاتا ہے۔ [3][4][5][6][7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ دابق في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2020ء. 
  2. ^ ا ب پ ربط : http://geonames.org/171011  — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ
  3. "MELHAME-İ KÜBRA (ARMAGEDDON) SAVAŞI". 12 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2015.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  4. Amik Ovası ve Armageddon Savaşı (ترکی میں)
  5. IŞİD’in nihai hedefi (ترکی میں)
  6. MELHAME-İ KÜBRA / BÜYÜK SAVAŞ (ترکی میں)
  7. Büyük savaş melhamei kübra (ترکی میں)

کتابیات[ترمیم]