داج قلموس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

داج قلموس

 

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
کم تشویشناک انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع[2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ: داجطب
Acorales
جنس: داج
Acorus
سائنسی نام
Acorus calamus[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
خريطة إنتشار الكائن

  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ACORUS CALAMUS

یہ ایک نیم آبی پودا ہے جو بنیادی طور پر امریکا اور یورپ میں هوتا تھا مگر اب هندوستان میں بھی دریاؤں،ندی نالوں اور ایسے آبی زخیروں کے کنارے هوتا ہے جهاں بارش زیادہ هوتی ہے۔ پاکستان میں کاغان اور هنزہ کے علاقے میں ملتا ہے_ترکی میں یہ اتنا زیادہ هوتا ہے کہ اسے طب یونانی میں وج ترکی کا نام دیا جاتا گیا ہے_اس کے ترکی نام کا بیگاڑ ہی لاطینی میں اکورس بن گیا۔ یہ ایک خوشبودار پودا ہے جس کی جڑیں زیادہ خوشبودار هوتی هیں_قد اس کا ایک فٹ سے کم هوتا ہے۔ فارسی میں اسے "اگر ترکی"عربی میں "زریرہ"سنسکرت میں اسے"اگراگرنتهی"اور انگریزی میں اسے"سویٹ فلیگ"کہتے ہیں۔ ارشادات نبوی: نبی محمد خوشبو کو پسند کرتے تہے اور عام طور پر اس غرض کے لیے کستوری زیادہ مقبول تهی_ان کے ذاتی سرمہ میں بھی کستوری شامل هوتی تهیاس لیے وہ "اثمدالمروح"کهلاتا تها_حجتہ الوداع کے اهم موقع پر انهوں نے سیک درآمدی خوشبو استعمال کی عائشہ فرماتی ہیں کہ "میں نے حجتہ الوداع کے موقع پر نبی کے احرام اور ڈارھی پر زریرہ خوشبو لگائی"

  1. بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/168639 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023 — عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2
  2. ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358343 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 324
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Acorus calamus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2024ء