داخلی طرحبندی
Appearance

داخلی طرحبندی یا داخلی طرحکاری ایک کثیر پہلو پیشہ ہے، جس میں کسی ساخت کے اندر تخلیقی و طرزی حلول (solutions) کا اطلاق کرکے ساختہ (built) اندرونی ماحول حاصل کیا جاتا ہے۔
داخلی طرحکاری کی عملیت ایک منظّم اور متناسق طریقۂ کار، جس میں تحقیق، تجزیہ اور دانش کا ادماج (integration) شامل ہے، کے تحت وقوع پزیر ہوتا ہے، جہاں گاہک کی ضروریات اور وسائل کو مطمئن کرکے ایسا اندرونی ماحول بنایا جاتا ہے جو منصوبہ کے مقاصد پورے کرسکے۔
اِسے اندرونی تزئین یا داخلی تزئین (interior decoration) بھی کہاجاتا ہے۔
متعلقہ اِصطلاحات
[ترمیم]داخلی طراح : interior designer
داخلی تزئین کار : interior decorator
اندرونی مزئین : internally decorated
اندرونی تزئین : internal decoration
نیز دیکھیے
[ترمیم]- داخلی معماری (interior architecture)
- معماری
![]() |
ویکی ذخائر پر داخلی طرحبندی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |