دادا استاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دادا استاد
اداکار سلطان راہی
رانی (اداکارہ)
علی اعجاز
محمد رفیع خاور(ننھا)
اقبال حسن
مظفر ادیب
سعید خان رنگیلا
حبیب
الیاس کشمیری (اداکار)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اداکار (P161) ویکی ڈیٹا پر
صنف ہنگامہ خیز فلم،  خاندانی ڈراما  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرز (P136) ویکی ڈیٹا پر
ڈراما نگار
دورانیہ 165 منٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں دورانیہ (P2047) ویکی ڈیٹا پر
زبان پنجابی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اصل زبان (P364) ویکی ڈیٹا پر
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اصل ملک (P495) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ نمائش 2 مارچ 1984  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ اشاعت (P577) ویکی ڈیٹا پر

دادا استاد پنجابی زبان میں بنائی گئی ایک پاکستانی ایکشن فلم ہے، یہ فلم 2 مارچ 1984ء کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔ فلم کے ہدایتکار حسنین فلمساز ایس اے گل ہے۔

اہم کردار[ترمیم]

پروڈکشن[ترمیم]

دادا استاد کی تشکیل لاہور پاکستان میں پنجابی فلموں کے مرکز لالی وڈ میں ہوئی، یہ فلم ایورنیوز میں تیار ہوئی۔ اس مووی کی اختلاط سازی کے لیے لندن فاموس ویڈیو پر تیار کی گی۔

ساونڈ ٹریک[ترمیم]

دادا استاد کی آواز گلوکاران میڈم ترنم نور جہاں، مہدی حسن، مہناز بیگم کی طرف سے تشکیل دے دی گئی تھی۔ یہ 2 مارچ 1984 کو سونی موسیقی لیبل کی طرف سے جاری کیا گیا تھا۔

بیرونی روابط[ترمیم]