مندرجات کا رخ کریں

دادو کمیرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہر
سرکاری نام
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
بلندی133 میل (436 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

دادو کمیرہ (Dadu-Kamera) جنوبی پنجاب، پاکستان میں ضلع وہاڑی کی ایک یونین کونسل اور ایک قصبہ ہے۔[1]

زبان

[ترمیم]

مقامی زبان پنجابی ہے، اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے

متعلقہ مضامین

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]