دارالصحت ہسپتال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نجی ملکیت کا یہ ہسپتال کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جوہر چورنگی کے قریب واقع ہے۔