دارالعلوم حزب الاحناف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

دار العلوم حزبُ الاحناف لاہوراہل سنت کی ایک مرکزی دینی درس گاہ دار العلوم حزب الاحناف داتا گنج بخش روڈ پر واقع ہے۔ جس میں سے بڑے جلیل القدر علما فارغ التحصیل ہوئے۔

تعارف حزب الاحناف[ترمیم]

دار العلوم حزبُ الاحناف کے 86 سالہ دورمیں اس عظیم درسگاہ کا انتظام جن عالی قدر شخصیات کے ہاتھوں میں رہا اور جنھوں نے دنیاوی اغراض سے بے لوث ہو کر اور گردش دوراں کے باوجود دین کی خدمت کرنے میں اپنی زنگیاں وقف کیں ان میں سیدنا امام المحدثین ابو محمد سید محمد دیدار علی شاہ رضوی مشہدی ابو البرکات سید احمد رضوی اور ابو الحسنات سید محمد احمد رضوی اور سید محمود احمد رضوی شامل ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]









رابطہ


لاہور کے اسلامی مراکز[ترمیم]