دارالعلوم عیدگاہ کبیروالا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دارالعلوم عیدگاہ کبیروالا خانیوال پنجاب پاکستان میں واقع ایک اسلامی مدرسہ ہے۔[1] اس کی بنیاد دارالعلوم دیوبند کے مشہور استاد مولانا محمد عبدالخالق نے 1952 میں رکھی تھی۔[2] موجودہ مہتمم شیخ الحدیث مولانا ارشاد احمد ہیں۔[3]

مہتمم[ترمیم]

  • مولانا محمد منظور الحق
  • مولانا مفتی علی محمد
  • مولانا مفتی محمد انور
  • مولانا ارشاد احمد (موجودہ)

قابل ذکر فضلاء[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Deobandi Books". amuslim.org. 
  2. محمد عبدالحمید؛ حافظ حامد علی اعوان (1 جولائی 2017). "دارالعلوم عیدگاہ کبیرواال کی تصنیفی خدمات کا تجزیاتی مطالعہ" (PDF). Global Journal of Management, Social Sciences and Humanities. 10 دسمبر 2022 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2022. 
  3. "روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-دارالعلوم عیدگاہ کبیروالا کی سالانہ تقریب آ ج ہو گی". Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :-.