دارالمدینہ
ظاہری ہیئت
| دار المدینہ Dar-ul-Madinah (Islamic School System) | |
|---|---|
| مقام | |
| پاکستان پاکستان | |
| معلومات | |
| قسم | دنیاوی تعلیم |
| مذہبی الحاق | اسلام |
| بانی | دعوت اسلامی |
| حیثیت | فعال |
| کلیدی شخصیات | محمد الیاس قادری، محمد عمران عطاری |
| Years taught | معلومات |
| • نرسری | 3 سال 5 ماہ |
| • پرائمری | 5 سال 5 ماہ |
| • مڈل | 10 سال 5 ماہ |
| جنس | بچے اور بچیاں |
| عمر کی حد | عمر کی حد |
| شاخوں کی تعداد | 43 |
| ویب سائٹ | www |
دار المدینہ دعوت اسلامی کے چلنے والے اسکولوں کا ایک بڑا سلسلہ ہے۔ جو پاکستان (پنجاب و سندھ)، بھارت (ناگپور و ممبئی)، سری لنکا، یوکے اور امریکا میں چل رہے ہیں۔ اس کا صدر دفتر کراچی، پاکستان میں ہے اور اس کی پاکستان و بیرون پاکستان میں اب تک 43 شاخیں کھل چکی ہیں۔ ان اسکوں میں انگریزی کو ذریعہ تعلیم بنایا گیا ہے، جبکہ قرآن پاک و دیگر مذہبی تعلیم کا بھی نصاب ہے۔