دارا دوتی والا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دارا دوتی والا
ذاتی معلومات
مکمل نامدارا این دوتی والاف
پیدائش30 اکتوبر 1933(1933-10-30)
وفات30 جنوری 2019(2019-10-30) (عمر  85 سال)
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر6 (1982–1987)
ایک روزہ امپائر8 (1982–1988)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 5 جولائی 2013

دارا دوتی والا (پیدائش: 30 اکتوبر 1933ء)|(انتقال: 30 جنوری 2019ء) ایک بھارتی کرکٹ امپائر تھے ۔ [1] انھوں نے 1982ء اور 1987ء کے درمیان 6 ٹیسٹ میچوں میں حصہ لیا جس میں دوسرا ٹائی ٹیسٹ اور 1982ء اور 1988ء کے درمیان 8 ایک روزہ بین الاقوامی [2] کھیل شامل تھے۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 30 جنوری 2019ء کو 85 سال کی عمر میں ہوا۔ [3] [4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Dara Dotiwalla"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2013 
  2. "ICC condoles passing of umpire Dotiwalla"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2019 
  3. "Former Test umpire Dara Dotiwalla passes away"۔ Cricket Country (بزبان انگریزی)۔ 2019-01-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2019 
  4. "Umpire Dara Dotiwalla, who stood in Chennai tied Test, dies aged 85"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2019