دارگین قوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دارگین
Dargin
дарганти
کل آبادی
(591,000 (اندازہْ))
گنجان آبادی والے علاقے
 روس 589,386[2]
 یوکرین1,610[3]
زبانیں
دارگین زبان
مذہب
سنی مسلم

دارگین قوم (Dargin people) یا دارگوا قوم (Dargwa people) (دارگین: дарганти، روسی: даргинцы) شمالی قفقاز سے شروع ہونے والا ایک قفقاز مقامی نسلی گروہ ہے جو روسی جمہوریہ داغستان کا آوار کے بعد دوسرا سب سے بڑا نسلی گروہ ہے۔

حوالہ جات

  1. Russian Census of 2002(روسی میں)
  2. Russian Census 2010: Population by ethnicity (روسی میں)
  3. "About number and composition population of Ukraine by data All-Ukrainian census of the population 2001"۔ Ukraine Census 2001۔ State Statistics Committee of Ukraine۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2012