داستان سیف الملوک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

داستان سیف الملوک ایک منظوم قصہ ہےـ یہ داستان ہے پری بدیع الجمال اور شہزادہ سیف الملوک کی ـ پنجابی کے مشہور شاعر جناب میاں محمد بخش صاحب نے اس کو لکھا ـ یہ داستان صرف ایک کہانی ہی نہیں ہے ـ اس میں توحید کے پرچار کے علاوہ سماج سدهار باتیں بھی ہیں ـ اس داستان کے بہت سے اشعار اب پنجابی میں محاورات کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ـ[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سیف الملوک پر ایک نظر لالٹین ڈاٹ کام۔ اخذ کردہ بتاریخ 2 جولائی 2017ء

بیرونی روابط[ترمیم]