داستان گو (رسالہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
داستان گو
مدیراشفاق احمد
قسماردو افسانوی ادب
دورانیہماہنامہ
بانیاشفاق احمد
سنہ تاسیس1957ء
پہلا شمارہنومبر 1957ء
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
زباناردو

داستان گو لاہور، پاکستان سے شائع ہونے والا ایک ادبی رسالہ تھا جسے اردو کے معروف افسانہ نگار اور ڈراما نویس اشفاق احمد نے نومبر 1957ء میں جاری کیا تھا۔ اس رسالے میں اردو افسانے کے علاوہ شگفہ اور لطیف ادب کو خصوصی اہمیت دی جاتی تھی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ص 140، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء