ہولون جھیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(دالائی جھیل سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ہولون جھیل
Hulun Lake
LakeHulun2.JPG
ہولون جھیل
محل وقوع اندرونی منگولیا
جغرافیائی متناسق 48°58′23″N 117°26′08″E / 48.97306°N 117.43556°E / 48.97306; 117.43556متناسقات: 48°58′23″N 117°26′08″E / 48.97306°N 117.43556°E / 48.97306; 117.43556
بنیادی اضافہ دریائے خیرلین, Orshuun Gol
بنیادی کمی Mutnaya Protoka (temporal, Ergune tributary)
Catchment area 33,469 km²[1]
نکاسی طاس ممالک چین، منگولیا
زیادہ سے زیادہ. لمبائی 90 km [2]
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی 27 km [2]
رقبہ سطح 2,339 km²
اوسط گہرائی 5.7 m[1]
سطح بلندی 539 m

ہولون جھیل (Hulun Lake) (آسان چینی: 呼伦湖; روایتی چینی: 呼倫湖; پینین: Hūlún Hú; منگولی: hölön nuur, لفظی معنی پاؤں جھیل) یا دالائی جھیل (Dalai Lake) (منگولی: Dalai nuur, لفظی معنی سمندر جھیل) چین کے علاقہ اندرونی منگولیا میں ایک جھیل ہے۔ یہ چین کی پانچ بڑی میٹھے پانی کی جھیلوں میں سے ایک ہے جس کا رقبہ تقریبا 2،339 مربع کلومیٹر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]